Air India plane makes emergency landing at Karachi: ایئرانڈیا فلائٹ کی پاکستان کے کراچی میں ہوئی ایمرجنسی لینڈنگ
ہندوستان کے ایک مسافر بردار طیارے نے کراچی کے ایئرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔ بھارتی ایئرلائن کی پرواز آئی ایکس 192 دبئی سے امرتسرآرہی تھی۔دوران پرواز مسافر کو مرگی کے دورے پڑنے پر کپتان نے پاکستانی ایئرٹریفک کنٹرولر سے رابطہ کیا اور اسے طیارہ لینڈ کرنے کی اجازت دی۔
Emergency Landing of CM Sukhu Helicopter: ہماچل کے وزیراعلیٰ سکھوندر سنگھ سکھو کے ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ، پائلٹ کی مستعدی سے بچی جان
ہماچل پردیش کے وزیر اعلی سکھ ویندرسکھو ان دنوں شملا کے بالائی علاقوں کے دورہ پر ہیں۔ یہاں سیب کا موسم عروج پر ہے اور گزشتہ دنوں ہوئی تیز بارش کے سبب علاقہ میں تباہی مچی تھی۔ عوام کو راحت پہنچانے کے لئے وزیر اعلی خود گراؤنڈ زیرو پر جاکر لوگوں سے ملاقات کر رہے ہیں
Air India’s replacement flight takes off from Russia: ایئر انڈیا کی متبادل پرواز 232 افراد کے ساتھ سین فرانسسکو کے لیے روانہ، روس میں ہوئی تھی ایمرجنسی لینڈنگ
ایئر انڈیا کی پرواز 6 جون کو دہلی سے سین فرانسسکو کے لیے روانہ ہوئی تھی لیکن درمیانی فضا میں بوئنگ 777 طیارے کے ایک انجن میں تکنیکی خرابی کا پتہ چلا۔ اس کے بعد طیارے کو ہنگامی طور پر روس کے مگدان ایئرپورٹ پر لینڈ کرنا پڑا۔
Emergency landing of Air India Aircraft in Russia: روس میں ایئر انڈیا کے طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ، صورتحال پر امریکہ کی نظر
دہلی سے سان فرانسسکو جانے والی پرواز کو انجن میں خرابی کی وجہ سے منگل کو روسی ہوائی اڈے پر موڑنا پڑا۔ امریکہ نے کہا کہ وہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہے۔