Emergency Release Date: کنگنا رناوت کی ‘ایمرجنسی’ کو ریلیز کا مل گیا گرین سگنل، جانئے کب ہوگی ریلیز
فلم ایمرجنسی ملک کی پہلی خاتون وزیراعظم اندرا گاندھی کی زندگی پر مبنی ہے۔ فلم میں اندرا گاندھی حکومت کے دوران لگائی گئی ایمرجنسی کو دکھایا گیا ہے۔ فلم میں کنگنا رناوت سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کے کردار میں نظر آئیں گی۔
Sanjay Raut on Emergency: آرایس ایس اور بالا صاحب ٹھاکرے نے بھی ایمرجنسی کی حمایت کی تھی… سنجے راؤت کا مرکزی حکومت پربڑا زبانی حملہ
مرکزی حکومت کے اس فیصلے کی سبھی اپوزیشن پارٹیوں نے سخت تنقید کی ہے۔ کانگریس صدر ملیکا ارجن کھڑگے، سماجوادی سربراہ اکھلیش یادو، مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے یہ کہہ کرحملہ کیا ہے کہ جب سے مودی حکومت آئی ہے، تب سے ہر دن آئین کا قتل ہورہا ہے۔
ایمرجنسی کی یاد میں 25 جون کو منایا جائے گا ‘یوم قتل آئین’، امت شاہ نے نوٹیفکیشن کی دی جانکاری
وزیر داخلہ امت شاہ نے کہا کہ 25 جون 1975 کو اس وقت کی وزیراعظم اندرا گاندھی نے اپنی آمرانہ ذہنیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ملک میں ایمرجنسی لگا کرہندوستانی جمہوریت کی روح کا گلا گھونٹ دیا۔
Emergency 1975: پی ایم مودی کی جدوجہد: موجودہ اور آنے والی نسلوں کو یاد دلا رہا ’ایمرجنسی کے وہ سیاہ دن‘
50 سال بعد، نریندر مودی ہندوستان کے موجودہ وزیر اعظم کے طور پر موجودہ اور آنے والی نسلوں کو ایمرجنسی کے ان سیاہ دنوں کے دوران کانگریس کی طرف سے ہندوستان کی جمہوریت پر لگائے گئے 'کالے داغ' کے بارے میں یاد دلا رہے ہیں اور ایسا دوبارہ نہیں ہونے دینے کا عزم کر رہے ہیں۔
Rajnath sing on Opposition Meeting: اپوزیشن اتحاد پر راجناتھ سنگھ کا شاعرانہ طنز، کہا: جگنوؤں نے شراب پی لی ہے
آج مودی جی نے ملک میں یہ کرشمائی کام کیا ہے۔ بی جے پی جو بھی کہتی ہے، کرتی ہے۔ ہم نے کہا تھا کہ ہم آرٹیکل 370 کو ختم کریں گے۔ ہم نے یہ کر کے دکھایا ہے۔ جموں و کشمیر میں جہاں کبھی ترنگا لہرانا مشکل تھا، آج اسی جموں کشمیر میں 370 ختم ہونے کے بعد ترنگا لہرایا جا رہا ہے۔