Bharat Express DD Free Dish

Election Commission

دی ہندو' کے مطابق کانگریس نے پی ایم مودی کے اس بیان کو لے کر پیر 23 اپریل کو الیکشن کمیشن سے ملاقات کی ہے۔ کانگریس نے یہاں رسمی طور پر پی ایم مودی کے خلاف شکایت درج کرائی ہے اور کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

اس معاملے میں اروناچل پردیش کے چیف الیکٹورل آفیسر پون کمار سین نے ایک حکم میں کہا کہ ووٹنگ صبح 6 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہوگی۔

تیسرے مرحلے کی ووٹنگ کے لیے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی تاریخ گزرنے کے بعد کل امیدواروں کی تصویر بھی واضح ہوگئی ہے۔ تیسرے مرحلے کے تحت 7 مئی کو 12 ریاستوں/ مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 95 نشستوں کے لیے ووٹنگ ہوگی۔

لالو پرساد یادو کی بیٹی روہنی آچاریہ سارن لوک سبھا سیٹ سے الیکشن لڑ رہی ہیں اور صحافیوں سے بات کرتے ہوئے وہ این ڈی اے کے لیڈروں کو سخت نشانہ بنا رہی ہیں۔

لوک سبھا انتخابات 2024 کے تحت کل سات مراحل میں ووٹ ڈالے جائیں گے ۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بار ہا یہ اپیل کی جارہی ہے کہ عوام اپنے حق رائے دہی کا استعمال ضرور کریں

شرد پوار کی قیادت والی این سی پی نے شیو سینا (شندے خیمہ) اور بی جے پی کے انتخابی مہم چلانے والوں کی فہرست کے تعلق سے الیکشن کمیشن سے شکایت کی تھی۔

بی جے پی کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت پرالیکشن افسران کا ایک فلائننگ اسکواڈ میٹنگ کرنے والی جگہ پرپہنچے تھے۔ فلائننگ اسکواڈ کے پہنچتے ہی بہت سے ملازمین اس جگہ سے بھاگ گئے۔

قائد حزب اختلاف نے کہا کہ یہ میلے ہر سال منعقد کیے جاتے ہیں اس لیے ان سے کسی بھی طرح ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں ہوتی۔

دراصل، آتشی نے منگل (2 اپریل) کو دعویٰ کیا تھا کہ انہیں ان کے ایک قریبی ساتھی کے ذریعے بی جے پی میں شامل ہونے کی پیشکش کی گئی ہے۔

جب بھی انتخابی نشان جاری کرنے کی بات آتی ہے، کمیشن پارٹی کے لیے ایک نشان جاری کرتا ہے۔ تاہم کوئی بھی جماعت مخصوص انتخابی نشان جاری کرنے کے لیے اپیل کر سکتی ہے۔ اس کے بعد الیکشن کمیشن اس کا جائزہ لے گا۔