No Debate Until Education Minister Resigns: ’’وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفے تک کوئی بحث نہیں ہوگی‘‘ راجیہ سبھا میں ملکارجن کھڑگے کی قیادت میں اپوزیشن کا سخت احتجاج
آج اپوزیشن ارکان نے پارلیمنٹ کے احاطے میں حکومت کے خلاف سیاہ لباس پہن کر احتجاج کیا۔ اس احتجاج میں لوک سبھا میں اپوزیشن لیڈر(قائد حزب اختلاف) راہل گاندھی، سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو اور پرینکا گاندھی سمیت کئی رہنما موجود تھے۔
AIMIM reacts to Sonam Wangchuk’s hunger strike: سونم وانگچک کے انشن پر اے آئی ایم آئی ایم کا حکومت پر حملہ، وزیراعظم کے پاس بیرون ملک جانے کا وقت ہے، ملاقات کا نہیں
شاداب چوہان نے کہا کہ اصل مسئلہ یہ نہیں ہے کہ سونم وانگچک کو اپوزیشن کی کتنی حمایت حاصل ہے، بلکہ اہم بات یہ ہے کہ ایک سماجی کارکن اور ماہرِ تعلیم حکومت کے سامنے اپنے دلائل اور تجاویز پیش کرنا چاہتا ہے۔ ان کے مطابق وزیراعظم کو چاہیے کہ وہ ان سے ملاقات کریں اور ان کے مطالبات پر سنجیدگی سے غور کریں۔
SMC Guidelines 2026: بھارت ایکسپریس کی خبر کا بڑا اثر: وزارتِ تعلیم نے SMC Guidelines پر جاری کی وضاحت، لوگوں نے CMD اُپیندر رائے کا ادا کیا شکریہ
اسکول مینجمنٹ کمیٹی گائیڈ لائنز سے متعلق بھارت ایکسپریس کی مہم کا بڑا اثر دیکھنے کو ملا ہے۔ اسکول مینجمنٹ کمیٹی (SMC Guidelines-2026) کے حوالے سے ملک بھر میں اٹھنے والے تنازع اور نجی اسکول منتظمین کی تشویش کے درمیان اب وزارتِ تعلیم نے باضابطہ وضاحت جاری کر دی ہے۔
School Student Names Controversy: احتجاج کے آگے جھکی راجستھان حکومت! طلبہ کے نام تبدیل کرنے کی منصوبہ بندی مؤخر، وزیرِ تعلیم نے دی وضاحت
راجستھان حکومت نے سرکاری اسکولوں کے طلبہ کے نام تبدیل کرنے کے متنازع فیصلے کو مؤخر کر دیا ہے۔ ‘بھارت ایکسپریس’ کی خبر اور عوامی مخالفت کے بعد محکمۂ تعلیم نے یو ٹرن لے لیا ہے۔
School enrolment falls by 3.7 mn: اسکول کے بجائے مزدوری کی طرف بھاگ رہا ہے ہندوستان کا بچپن،اسکولوں میں طلبا کے داخلے میں37 لاکھ کی کمی ریکارڈ
سال 2023-24 میں مجموعی اندراج 24.80 کروڑ تھا۔ اس سے پہلے سال 2022-23 میں یہ 25.17 کروڑ اور سال 2021-22 میں تقریباً 26.52 کروڑ تھے۔ اس طرح سال 2022-23 کے مقابلے سال 2023-24 میں اس اعداد و شمار میں 37.45 لاکھ کی کمی واقع ہوئی ہے۔
National Education Day 2024: گیارہ نومبر کو ہی کیوں مناتے ہیں قومی یوم تعلیم، جانئے مولانا ابوالکلام آزاد سے متعلق دلچسپ حقائق
بعد ازاں مولانا آزاد نے 1934 میں یونیورسٹی کیمپس کو نئی دہلی منتقل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ آج کمپلیکس کا مین گیٹ ان کے نام سے منسوب ہے۔
Education is a key pillar of the goal of Viksit Bharat: ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے کہ ہم ایک ایسے تعلیمی نظام کو یقینی بنائیں جو جڑوں اور مستقبل دونوں پر مشتمل ہو:وزیرتعلیم
مرکزی وزیرتعلیم نے قومی تعلیمی پالیسی 2020 مادری زبانوں اور تمام ہندوستانی زبانوں میں تعلیم کی اہمیت پر زور دیتی ہے۔ انہوں نے این ای پی کی بنیادی روح کو آگے بڑھانے یعنی تعلیم میں رسائی، مساوات، معیار، برداشت اور جوابدہی کو یقینی بنانے پرزوردیا۔
Rajasthan Education Minister Triggers Controversy: انارکلی کو دیوار میں چُنوانے والے مغل حکمراں محمد اکبر کے خلاف بڑا فیصلہ،بی جے پی لیڈرنے لگایا سنگین الزام
آر ایس ایس کے بیک گراونڈسے آنے والے لیڈر نے کہا تھا، 'کئی کتابوں میں کہا گیا ہے کہ ساورکر محب وطن نہیں تھے، جب کہ اکبر کو عظیم بتایا گیا ہے۔ شیواجی کو 'پہاڑی چوہا' کہا گیا اور اکبر کے سامنے مہارانا پرتاپ کے کردار کو کمتر بتایا گیا۔ ایسی چیزوں کو قبول نہیں کیا جا سکتا اور ان کا جائزہ لیا جائے گا۔اور ان تمام کو بدلا جائے گا۔
India-US working group on education: تعلیم اور ہنرمندی کی ترقی کے بارے میں ہندوستان-امریکی ورکنگ گروپ کا ورچوئل طور پر آغاز ہوا
دونوں فریق علمی اور ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے، تعلیمی معیار کو بڑھانے اور اختراع اور علم کے اشتراک کو فروغ دینے پر متفق ہیں۔
پنچانن رائے: ایک ایم ایل سی ٹیچر جس سے ڈر جاتے تھے وزیر تعلیم
اعظم گڑھ کی مٹی کے لال تھےپنچانن رائے ۔ پنچنن رائے کی پیدائش 28 نومبر 1942 کو اعظم گڑھ ضلع کی سگڑی تحصیل کے بھوانا گرام سبھا میں ہوئی تھی۔





