Bharat Express

Education Minister

بعد ازاں مولانا آزاد نے 1934 میں یونیورسٹی کیمپس کو نئی دہلی منتقل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔ آج کمپلیکس کا مین گیٹ ان کے نام سے منسوب ہے۔

مرکزی وزیرتعلیم نے قومی تعلیمی پالیسی 2020 مادری زبانوں اور تمام ہندوستانی زبانوں میں تعلیم کی اہمیت پر زور دیتی ہے۔ انہوں نے این ای پی کی بنیادی روح کو آگے بڑھانے یعنی تعلیم میں رسائی، مساوات، معیار، برداشت اور جوابدہی کو یقینی بنانے پرزوردیا۔

آر ایس ایس کے بیک گراونڈسے آنے والے لیڈر نے کہا تھا، 'کئی کتابوں میں کہا گیا ہے کہ ساورکر محب وطن نہیں تھے، جب کہ اکبر کو عظیم بتایا گیا ہے۔ شیواجی کو 'پہاڑی چوہا' کہا گیا اور اکبر کے سامنے مہارانا پرتاپ کے کردار کو کمتر بتایا گیا۔ ایسی چیزوں کو قبول نہیں کیا جا سکتا اور ان کا جائزہ لیا جائے گا۔اور ان تمام کو بدلا جائے گا۔

دونوں فریق علمی اور ثقافتی تبادلے کو فروغ دینے، تعلیمی معیار کو بڑھانے اور اختراع  اور علم کے اشتراک کو فروغ دینے پر متفق ہیں۔

اعظم گڑھ کی مٹی کے لال تھےپنچانن رائے ۔ پنچنن رائے کی پیدائش 28 نومبر 1942 کو اعظم گڑھ ضلع کی سگڑی تحصیل کے بھوانا گرام سبھا میں ہوئی تھی۔