PM Modi extends Easter greetings: معروف امریکی گلوکارہ میری ملبین نے ایسٹر کی مبارکباد کے لیے پی ایم مودی کا اد کیا شکریہ
وزیراعظم مودی نے ایسٹر کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا تھا کہ "ایسٹر کی نیک تمنائیں۔ یہ مقدس دن امید اور نئی شروعات کا جشن ہے۔ یہ سب کی زندگی میں امن، خوشی اور روشنی لے کر آئے۔ حضرت عیسیٰ مسیح کی تعلیمات ہمیں مہربان بننے اور معاشرے میں اتحاد کو مضبوط کرنے کی ترغیب دیتی ہیں۔"
Prime Minister Narendra Modi: پی ایم مودی، صدر مرمو، اور اوم برلا نے ایسٹر کی پیش کی مبارکباد
صدر مرمو نے بھی ایستر کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ دن حضرت عیسیٰ مسیح کی دوبارہ زندگی پانے کی یاد دلاتا ہے اور یہ ہمیں سچائی، محبت، ہمدردی، قربانی اور معافی جیسے اصولوں کو اپنانے کی ترغیب دیتا ہے۔
Ahmedabad: ایسٹر کی تقریب میں لاٹھیوں کے ساتھ ’’جے شری رام‘‘ کا نعرہ لگاتے ہوئے گھسے ہندوتوا گروپ کے کارکنان، کہا-تقریب میں ہو رہی تھی ’’مذہب کی تبدیلی‘‘
ہندوتوا گروپوں وشو ہندو پریشد اور بجرنگ دل نے اتوار کو گجرات کے احمد آباد ضلع کے ایک نجی ہال میں عیسائیوں کے تہوار ایسٹر کے موقع پر منعقد ہونے والی ایک دعائیہ میٹنگ پر یہ الزام لگاتے ہوئے دھاوا بول دیا کہ اس تقریب میں ہندوؤں کا مذہب تبدیل کروایا جا رہا تھا۔
Easter: ملک بھر میں جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے ایسٹر،صدر مرمو اور وزیر اعظم مودی نے ہم وطنوں کو دی مبارکباد
ملک کی صدر دروپدی مرمو اور وزیر اعظم نریندر مودی سمیت کئی لیڈروں نے تمام شہریوں کو ایسٹر کی مبارکباد دی ہے۔
Transgender Day of Visibility: ٹرمپ کیمپ نے 31 مارچ کو ‘ٹرانس جینڈر ڈے آف ویزیبلٹی’ قرار دینے پر امریکی صدر کو تنقید کا نشانہ بنایا، کہا- مذہب کے متعلق غیر حساس ہیں بائیڈن
امریکی ایوان نمائندگان کے اسپیکر اور ریپبلکن لیڈر مائیک جانسن نے سوشل میڈیا پر کہا کہ وائٹ ہاؤس نے ایسٹر کے اہم اصول کے ساتھ دھوکہ کیا ہے اور بائیڈن کے فیصلے کو "اشتعال انگیز اور نفرت انگیز" قرار دیا ہے۔
My Bunny Rabbit: جیکلین فرنینڈس کے لیے پھر اُمڑا سوکیش کا پیار، خط لکھ دی ایسٹر کی مبارکباد
یہ پہلی بار نہیں ہے جب سکیش چندر شیکھر نے جیکلین فرنینڈس کو خط لکھا ہو۔ اس سے پہلے بھی سکیش چندر شیکھر کئی بار خطوط کے ذریعے جیکلین فرنینڈس پر اپنی محبت کا اظہار کر چکے ہیں





