Earthquake: ملک کے اس حصہ میں صبح سویرے لرزی زمین، یکے بعد دیگرے دو جھٹکوں سے لوگ خوفزدہ، جانئے کتنی تھی شدت
نیشنل سینٹر فار سیسمولوجی (این سی ایس) کے مطابق، منی پور کے چورا چند پور ضلع میں 28 مئی 2025 کو صبح 1 بجکر 54 منٹ پر (بھارتی وقت) 5.2 کی شدت کا زلزلہ آیا۔ اس زلزلے کا مرکز 24.46 شمالی عرض البلد اور 93.70 مشرقی طول بلد پر تھا، جس کی گہرائی 40 کلومیٹر تھی۔ اس کے کچھ ہی دیر بعد منی پور میں دوسری بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔
Earthquake: صبح سویرے اس ملک میں آیا شدید زلزلہ، جانئے ریکٹر اسکیل پر کتنی تھی شدت
افغانستان میں گزشتہ روز بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ اس سے قبل 17، 18 اور 19 مئی کو بھی زلزلے آئے تھے۔
Earthquake in Indonesia Today: آدھی رات کو اس ملک میں لرزی زمین، زلزلے کے شدید جھٹکے کیے گئے محسوس، لوگ گھروں سے نکلے باہر
گزشتہ روز جمعرات 22 مئی یونان میں بھی شدید زلزلہ آیا تھا۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت ریکٹر اسکیل ر 6.0 ریکارڈ کی گئی تھی،جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی تھی۔
Earthquake: آدھی رات کو اس ملک میں لرزی زمین، زلزلے کے شدید جھٹکے کیے گئے محسوس، لوگ گھروں سے نکلے باہر
سنیچر کے روز افغانستان میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ قومی زلزلہ پیما مرکز کے مطابق افغانستان میں 17 مئی 2025 کو صبح 4 بج کر 26 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ 36.37 ڈگری شمالی عرض البلد اور 69.83 ڈگری مشرقی طول بلد پر واقع تھا۔ زلزلے کی گہرائی 120 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔
Earthquake Tremors: پاکستان زلزلے کے جھٹکے سے لرزا اٹھا، خوف کے مارے لوگ گھروں سے نکلے باہر
حالیہ دنوں میں ملک اور دنیا کے کئی حصوں میں زلزلوں کے واقعات میں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ہماری زمین کے اندر 7 ٹیکٹونک پلیٹیں ہیں۔ یہ پلیٹیں اپنی جگہ پر مسلسل گھومتی رہتی ہیں۔
Tajikistan میں ایک گھنٹے کے دوران زلزلے کے دو بار جھٹکے محسوس کئے گئے، ریکٹراسکیل پر شدت 6.1
تاجکستان میں ہفتہ کی دوپہر 12:30 پر 4.2 کی شدت کا زلزلہ بھی آیا۔ گزشتہ روز آنے والے زلزلے کا مرکز افغانستان تاجکستان سرحد پر تھا۔ آج کے زلزلے سے کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی خبر نہیں ہے۔ چوبیس گھنٹوں میں دو زلزلوں سے لوگوں میں خوف وہراس ہے۔
Myanmar Earthquake: میانمار میں زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5.1 ریکارڈ کی گئی، لوگ خوفزدہ
28 مارچ 2025 کو میانمار میں ایک خوفناک زلزلہ آیا۔ منڈالے کے علاقے میں اس زلزلے کی شدت 7.7 تھی۔ اس زلزلے نے ملک میں زبردست تباہی مچائی۔ یہ زلزلہ میانمار کی تاریخ کے سب سے تباہ کن زلزلوں میں سے ایک تھا۔
Earthquake hits 5 countries: پاکستان اور تاجکستان سمیت 5 ممالک میں آیا زلزلہ، ٹونگا میں زلزلہ کی شدت 6.5 درج کی گئی
جموں و کشمیر میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا اور لوگ خوف و دہشت میں گھروں سے باہر نکل گئے۔ لداخ میں کچھ مقامات پر زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کیے گئے، ریختر پیمانے پر اس کی شدت 5.2 بتائی گئی ہے۔
Myanmar Earthquake Update: میانمار میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ، 1000 افراد ہوگئے ہلاک
ہندوستان کے پڑوسی ملک میانمارمیں جمعہ کوزلزلے کے خوفناک جھٹکے محسوس کئے گئے۔ ملک میں دوپہر7.7 شدت کا زلزلہ آیا۔ اس زلزلے کا مرکز میانمار کے دوسرے بڑے شہرمانڈلے کے قریب تھا۔ اس کے بعد تقریباً 11 منٹ بعد 6.4 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے۔ ان جھٹکوں میں اب تک 1000 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
Indian Air Force Earthquake Relief: بھارت سب سے پہلے میانمار کی مدد کے لیے آگے آیا،15 ٹن امدادی سامان روانہ، زلزلہ میں 154 افراد جاں بحق
میانمار اور تھائی لینڈ میں آنے والے اس زلزلے کو 200 سال کا سب سے مہلک زلزلہ قرار دیا جا رہا ہے۔ ریکٹر اسکیل پر اس زلزلے کی شدت 7.7 بتائی گئی ہے۔





