Bharat Express

Earthquake

انڈونیشیا کے محکمہ موسمیات کے ترجمان عبدالمہری نے ملک کی ڈیزاسٹر مٹیگیشن ایجنسی کے حوالے سے بتایا کہ ہم سماٹرا کے مغربی ساحل سے قریب ترین جزیرے سے ڈیٹا اکٹھا کر رہے ہیں

امریکی جیولوجیکل سروے (یو ایس جی ایس) نے بتایا کہ ایک ہفتے کے اندر یہ دوسرا زلزلہ ہے۔ اس سے قبل جمعرات کو فجی میں ریکٹر اسکیل پر 4.3 کی شدت کا زلزلہ آیا تھا

بہار کی طرح مغربی بنگال کے سلی گوڑی میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اس زلزلے کی شدت بھی 4.3  ریکارڈ کی گئی تھی

زلزلے کا مرکز 10 کلومیٹر کی گہرائی کے ساتھ 33.54 ڈگری شمالی عرض البلد اور 84.41 ڈگری مشرقی طول بلد میں طے کیا گیا تھا

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک بار پھر زمین کانپ گئی ہے۔ بدھ کی صبح 4.3 کی شدت کا زلزلہ آیا

Earthquake: ملک کی راجدھانی دہلی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ریکٹر اسکیل پر اس کی شدت 2.7 تھی اور اس کا مرکز مغربی دہلی تھا۔ زلزلے کے یہ جھٹکے 16.42 منٹ پر محسوس کیے گئے۔ اس سے قبل منگل کی رات دہلی سمیت پورے شمالی ہندوستان میں زلزلے کے …

زلزلہ کے لحاظ سے دہلی-این سی آر پانچویں اور چوتھے زون میں ہے۔ یہ زون بے حد خطرناک ہوتے ہیں۔ اگریہاں پر زمین تیزی سے ہلتی ہے تو بڑی آفت آئے گی اور اسے نہ تو بچایا جاسکتا ہے اور نہ ہی ٹالا جاسکتا ہے۔

پاکستان اور افغانستان میں منگل کو 6.5 شدت کے زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ جس سے لوگ گھروں اور دفتروں سے نکل کر باہر آگئے۔ دونوں ممالک کے کئی حصوں میں آئے زلزلے کی وجہ سے کم از کم 9 افراد کو اپنی جان گنوانی پڑی ہے۔

راجستھان میں منگل کی رات تقریباً 10.30 بجے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جے پور سمیت تمام شہروں میں لوگ گھروں سے باہر بھاگ گئے۔ انہوں نے ایک دوسرے کو فون کر کے زلزلے کی اطلاع دی۔

جنوبی امریکی ملک ایکواڈور میں زلزلے کے باعث زمین لرز گئی۔ ایکواڈور 6.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔