Major plot foiled at Lucknow Airport: لکھنؤ ایئرپورٹ پر کسی بڑے گناہ کو انجام دینے والا مشتبہ ملزم مہیش کمار چوہان کے بیگ سے دیسی پستول برآمد، دبئی لے جانے کی سازش ناکام
لکھنؤ کے چودھری چرن سنگھ ایئرپورٹ پر سکیورٹی چیکنگ کے دوران ایک مشتبہ ملزم مہیش کمار کے بیگ سے غیر قانونی دیسی پستول برآمد ہوئی ہے۔ ملزم اسے دبئی لے جانے کی فراق میں تھا۔ پولیس نے مہیش کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کر دی ہے۔
Dubai Suspends All Flights: دبئی ایئرپورٹ نے ڈرون حملے کے بعد تمام پروازوں کو عارضی طور پر کر دیا معطل
دبئی ایئرپورٹ نے پیر کے روز اعلان کیا ہے کہ ایک ڈرون کے فیول ٹینک سے ٹکرانے کے بعد حفاظتی اقدامات کے تحت تمام پروازوں کو عارضی طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔
Dubai Airport Drone Incident: دبئی ایئرپورٹ کے قریب تیل ٹینکر پر ڈرون حملہ، فلائٹ آپریشن عارضی طور پر معطل، سیکیورٹی اقدامات سخت
اطلاعات کے مطابق دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے قریب ڈرون ایک تیل کے ٹینکر سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں آگ بھڑک اٹھی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ایمرجنسی سروسز کو فوری طور پر متحرک کر دیا گیا۔ فائر بریگیڈ اور دیگر امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور مختصر وقت میں آگ پر قابو پا لیا گیا۔
Israel-Iran War: ڈرون دھماکہ سے دبئی میں ہنگامہ، سیکورٹی کی وجہ سے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پوری طرح سے بند، یہاں جانئے تفصیل
اسرائیل-ایران جنگ کا اثراب دبئی تک پہنچ گیا ہے۔ حال ہی میں دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پاس ڈرون گرنے سے فیول ٹینک میں دھماکہ ہوا، جس سے آگ لگ گئی۔ سیکیورٹی وجوہات کی بنا پرایئرپورٹ پرپروازیں عارضی طورپرمعطل کردی گئیں۔
Dubai Airport Drone Attack: دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پاس ڈرون سے حملہ، ایک ہندوستانی سمیت 4 لوگ زخمی
امریکہ-اسرائیل اور ایران کی جنگ میں دبئی بھی جل رہا ہے۔ کچھ دیر پہلے دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے پاس ڈرون سے حملہ ہوا ہے۔ اس میں 4 لوگ زخمی ہوگئے، جس میں ایک ہندوستانی بھی شامل ہے۔
Iran Drone attack Dubai Airport: ایران کا دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ڈرون سے حملہ، ابوظہبی کو بھی بنایا نشانہ
ایران نے دبئی کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ اورابوظہبی پرڈرون حملہ کرکے متحدہ عرب امارات کی فضائی حدود بند کردی ہے۔ اطلاعات کے مطابق، کئی میزائلوں کوبھی روکا گیا ہے۔ فلائٹ ٹریکنگ پلیٹ فارم Flightradar24 کے مطابق ممکنہ ایرانی ڈرون حملوں کے امکان کی خبروں کے درمیان کئی ایئرکرافٹ دبئی کے چکر لگاتے رہے یا وہاں پہنچنے میں تاخیر کرتے رہے۔
Iran-Israel War: ایران۔اسرائیل کشیدگی کے باعث دبئی میں پھنس گئے پونے کے 84 بھارتی طلبہ، فضائی حدود بند ہونے سے بحران
یہ تمام طلبہ پونے کے معروف تعلیمی ادارے اندرا اسکول آف بزنس اسٹڈیز سے تعلق رکھتے ہیں اور سالانہ تعلیمی مطالعاتی دورے کے تحت پانچ روزہ پروگرام میں شرکت کے لیے دبئی گئے تھے۔ ادارے کے حکام کے مطابق 40 طلبہ کو ہفتہ کے روز بھارت واپس آنا تھا جبکہ باقی 44 طلبہ و طالبات کی واپسی اتوار کو طے تھی، تاہم خطے میں اچانک پیدا ہونے والی جنگی صورتحال نے تمام پروازیں متاثر کر دیں۔
News regarding the arrest of Rahat Fateh Ali Khan is fake: راحت فتح علی خان کی گرفتاری کی خبر محض افواہ، گلوکار نے ویڈیو جاری کرکے بتائی سچائی
یاد رہے کہ گلوکار راحت فتح علی خان کو دبئی ایئرپورٹ پر گرفتار کیے جانے کی خبریں سامنے آئی تھیں۔راحت فتح علی خان کئی گھنٹوں سے دبئی ایئرپورٹ پر پھنسے رہے اور بعد میں انہیں گرفتار کر کے بُرج دبئی پولیس اسٹیشن میں رکھا گیا تھا۔





