OPERATION PRAYOGSHALA: این سی بی کا اے ٹی ایس گجرات پولیس کے ساتھ مشترکہ آپریشن، متعدد خفیہ ڈرگ مینوفیکچرنگ لیبز کا پردہ فاش
اس چھاپہ ماری کے نتیجے میں کل 149 کلو میفیڈرون (پاؤڈر اور مائع کی شکل میں)، 50 کلوگرام ایفیڈرین اور 200 لیٹر ایسیٹون برآمد ہوئی اور اب تک 07 ملزمین کی گرفتاری ہوئی۔ گاندھی نگر میں گرفتار افراد سے پوچھ گچھ کی بنیاد پر امریلی (گجرات) میں ایک اور جگہ کی نشاندہی کی گئی ہے۔
Elon Musk opens up about drug use: ایلن مسک کا بڑا انکشاف،ڈپریشن دور کرنے کیلئے ہر دوسرے ہفتے لیتے ہیں یہ دوا
ٹیسلا کے سی ای او نے ایک انٹرویو میں کہا، 'ایسے اوقات ہوتے ہیں جب میرا دماغ منفی سوچتا ہے۔ شاید یہ ڈپریشن ہے۔ڈپریشن کا تعلق بری خبر سے نہیں ہے۔کیٹا مائن غلط سوچ سے نکلنے میں مدد کرتا ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ انہیں ایک ڈاکٹر نے دوا دی تھی۔ وہ ہر دوسرے ہفتے میں ایک بار دوا لیتا ہے۔
Drug Cartel Busted: وزیر اعظم مودی کی منشیات سے پاک بھارت مہم کے تحت بڑی کامیابی، سمندر میں 3300 کلو منشیات برآمد
منشیات سے پاک ہندوستان کے وزیر اعظم مودی کے خواب کو پورا کرنے کے لیے ڈرگ انفورسمنٹ ایجنسیوں نے منشیات کی سب سے بڑی ضبطی کی ہے۔ این سی بی، نیوی اور اے ٹی ایس گجرات پولیس کی کارروائی میں ہزاروں کیلو منشیات ضبط کی گئی ہے۔
NCB: این سی بی، نیوی نے منشیات کی سب سے بڑی کھیپ پکڑی، پانچ غیر ملکی گرفتار
بھارتی بحریہ اور نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے مشترکہ طور پر یہ کارروائی کی۔ اس کارروائی کے دوران 3300 کلو گرام مختلف اقسام کی منشیات برآمد کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ 5 غیر ملکیوں کو بھی گرفتار کیا گیا ہے۔
Attari Border 102 KG Heroin Seizure Case: این آئی اے نے امرت پال سنگھ کو 100 کلو ہیروئن ضبطی کیس میں گرفتار کیا، ملزم دبئی فرار ہونے کا بنا رہا تھامنصوبہ
ملزم کا نام امرت پال سنگھ ہے جو پنجاب کے ضلع ترن تارن کا رہنے والا ہے۔ ملزم کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ دبئی فرار ہونے کی کوشش کر رہا تھا۔ امرت پال سنگھ اس معاملے میں گرفتار ہونے والے تیسرے شخص ہیں۔
Aryan Khan Drugs Case: آرین خان معاملے میں 18 کروڑ میں ہوا تھا معاہدہ، 50 لاکھ کا ایڈوانس پیمنٹ، وانکھیڑے کے خلاف ایف آئی آر میں بڑا انکشاف
Aryan Khan Case: شاہ رخ خان کے بیٹے آرین خان کو 2021 میں ممبئی کے پاس سمندر میں ایک کروز سے گرفتار کیا گیا تھا۔ اس وقت سمیر وانکھیڑے این سی بی کے ممبئی زون کے ڈائریکٹر تھے۔
Actress Rakul Preet Singh will appear before ED today in money laundering case: اداکارہ راکل پریت سنگھ منی لانڈرنگ کیس میں آج ای ڈی کے سامنے ہونگی پیش
انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) پیر کو اداکارہ راکل پریت سنگھ سے منشیات کے اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے چار سال پرانے معاملے میں پوچھ گچھ کرنے والا ہے۔ ای ڈی نے جمعہ کو اداکارہ کو سمن جاری کیا تھا۔ ان کے مطابق انہیں پیر کو ای ڈی کے سامنے پیش ہونا ہے
BSF: پاک بھارت سرحد پر ڈھائی کلو سے زائد ہیروئن اور اسلحہ برآمد
سیکیورٹی فورسز نے ایک بار پھر پاکستان کے منشیات اور ہتھیار بھیجنے کے مذموم عزائم کو ناکام بنا دیا ہے۔ بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے پنجاب کے فیروز پور میں پاک بھارت سرحد سے 2.5 کلو سے زیادہ ہیروئن اور اسلحہ برآمد کیا ہے۔