Bharat Express

Draupadi Murmu

صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے 5 شخصیات کو بھارت رتن ایوارڈ سے سرفراز کیا۔ ان میں لال کرشن اڈوانی، سابق وزیراعظم چودھری چرن سنگھ، کرپوری ٹھاکر اوردیگر شامل ہیں۔

انہوں نے کہا، "مجھے خوشی ہے کہ صدر جمہوریہ ہند نے سودھا مورتی جی کو راجیہ سبھا کے لیے نامزد کیا ہے۔ سماجی کام، انسان دوستی اور تعلیم سمیت متنوع شعبوں میں سودھا جی کی شراکت بے مثال اور متاثر کن ہے۔

پنجاب کے گورنر بنوری لال نے اچانک سے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ حالانکہ خبر یہ بھی ہے کہ انہوں نے جمعہ کے دن صدر ہند دروپدی مرمو سے ملاقات کی تھی اسی دوران انہوں نے اپنے عہدے سے سبکدوشی کی درخواست کی تھی ۔ خبر ہے کہ انہوں نے اسی وقت استعفیٰ قبول کرنے کی ان سے درخواست بھی کی تھی

بتایا گیا ہے کہ مرکزی کابینہ نے حال ہی میں اس بل کو منظوری دی ہے۔ مجوزہ بل میں طلبہ کو نشانہ نہیں بنایا جائے گا لیکن منظم جرائم، مافیا اور ملی بھگت میں ملوث پائے جانے والوں کے خلاف کارروائی کی گنجائش ہے۔

پی ایم مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم X پر ایک پوسٹ شیئر کی۔ جس میں انہوں نے لکھا، “میں پوجی باپو کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔