Bihar Elections 2025: بہار انتخاب کے دوسرے مرحلے کے لیے کانگریس نے جاری کی اسٹار کمپینرز کی لسٹ، ان بڑے لیڈران کے نام شامل
کانگریس کو امید ہے کہ ان لیڈران کی موجودگی اور عوامی رابطہ مہم پارٹی کو دوسرے مرحلے میں مضبوطی فراہم کرے گی۔ قابل ذکر ہے کہ بہار میں اسمبلی انتخاب 2025 کے دوسرے مرحلے کے لیے 11 نومبر کو ووٹنگ ہوگی اور 14 نومبر کو ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔ اسی کے ساتھ انتخابی نتائج بھی سامنے آئیں گے۔
Dr. Naseer Hussain condemns the arrest of nuns from Kerala:کیرلہ کی دو راہباوں کی چھتیس گڑھ میں مبینہ تبدیلی مذہب کے الزام میں گرفتاری،ڈاکٹر ناصر حسین نے کی مذمت
ڈاکٹر سید ناصر حسین نے کہا کہ یہ سلسلہ اعتماد اور آئینی حقوق کو ختم کر رہا ہے، اور انہوں نے انصاف کی فوری فراہمی کا مطالبہ کیا۔ ان کا موقف ہے کہ اقلیتوں کے تحفظ اور وقار کو یقینی بنانا ضروری ہے، اور اس شرمناک سلوک کے خاتمے کے لیے فوری اقدامات کی ضرورت ہے۔
Congress protest to restore full state status of J&K:جموں کشمیر کو اس کا حق دلانے اور مکمل ریاست کا درجہ بحال کرانے تک ہماری لڑائی جاری رہے گی:ڈاکٹر ناصر حسین
ڈاکٹر نصیر حسین نے اعلان کیا کہ کانگریس پارٹی اس معاملے پر مزید اقدامات کرے گی، بشمول پارلیمنٹ میں اس مسئلے کو اجاگر کرنا اور عوامی سطح پر مہم چلانا، تاکہ جموں و کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ واپس بحال کرنے کے لیے حکومت پر دباؤ بڑھایا جا سکے۔
Naseer Hussain on Jagdeep Dhankhar’s resignation: جگدیپ دھنکھڑ کے استعفیٰ پر اراکین پارلیمنٹ نے کیا حیرت کا اظہار، کانگریس ایم پی سید ناصر حسین نے کہی یہ بات
جگدیپ دھنکھڑ نے صحت کی پریشانیوں کا حوالہ دیتے ہوئے پیر کے روز نائب صدر کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کو لکھے ایک خط میں انہوں نے کہا کہ وہ صحت کو ترجیح دیتے ہوئے فوری اثر سے عہدہ چھوڑ رہی ہیں۔
J&K statehood issue ahead of Parliament session: جموں کشمیر کو مکمل ریاست کا درجہ بحال کرتے ہوئے وہاں کی منتخب حکومت کا حق واپس دیا جائے:سید ناصر حسین
حکومت کی جانب سے بار بار کہا گیا کہ مکمل ریاست کی بہالی کیلئے چار اقدامات کرنے ہوتے ہیں ،تنظیم نو، حدبندی،الیکشن اور پھر ریاستی درجہ۔ تین ہوچکے ہیں ، چونکہ حدبندی ہوچکی ہے،الیکشن ہوچکا ہے، حکومت بن چکی ہے ،اس لئے اب ریاست کا درجہ دیا جانا چاہیے۔
Congress General Secretary Syed Nasir Hussain on Organization: جموں وکشمیرمیں کانگریس کومضبوط کرنے کی بڑی حکمت عملی، جنرل سکریٹری ڈاکٹرسید ناصرحسین نے بتایا فارمولہ
جموں وکشمیر کے انچارج ڈاکٹر سید ناصر حسین نے کہا کہ اس بار کانگریس پارٹی کے کچھ پرانے سینئر رہنماؤں کو بھی دوبارہ پارٹی میں شامل کرکے پارٹی کی رکنیت دی جا رہی ہے تاکہ پارٹی کو مزید مضبوط کیا جا سکے۔ حتمی فیصلے کے لیے ریاست کے سینئر لیڈران، ریاستی صدر، انچارج اور سکریٹریوں سے مشاورت کی جا رہی ہے۔
Jammu Kashmir Politics: نیشنل کانفرنس اور کانگریس کا اتحاد ہوجائے گا ختم؟ جموں وکشمیرکے انچارج ڈاکٹرسید ناصرحسین نے دیا یہ بڑا بیان
جموں وکشمیرکانگریس کے انچارج اور راجیہ سبھا رکن ڈاکٹرسید ناصرحسین نے کہا کہ یہاں الیکشن ہوگیا ہے۔ نتائج آگئے ہیں، حکومت بن چکی ہے۔ آنے والے دنوں میں کیا کرنا ہے، اس کی حکمت عملی بنا رہے ہیں۔
سپریم کورٹ سے متعلق نائب صدر جگدیپ دھنکھڑکے بیان پر کانگریس کا سخت ردعمل، ڈاکٹرسید ناصر حسین نے کہی یہ بڑی بات
کانگریس نے عدلیہ پر نائب صدر جگدیش دھنکھر کے بیان پرسخت ردعمل ظاہرکیا ہے۔ کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی تمام آئینی اداروں پرقبضہ کرنے کے حربے اپنا رہی ہے۔کانگریس نے عدلیہ پر نائب صدرجگدیش دھنکھڑ کے بیان پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ بی جے پی تمام آئینی اداروں پرقبضہ کرنے کے حربے اپنا رہی ہے۔
Dr. Syed Nasir Hussain: ڈاکٹر سید ناصر حسین کا کرناٹک میں والہانہ استقبال، کانگریس جنرل سکریٹری بنائے جانے پر سینئر لیڈران نے پیش کی مبارکباد
آج امبیڈکر جینتی کے موقع پر کرناٹک پردیش کانگریس کمیٹی (کے پی سی سی) نے آئین کے معمار بابا صاحب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کا 134واں یومِ پیدائش اپنے دفتر بھارت جوڑو بھون میں شاندار طریقے سے منایا۔
Cancellation of Hajj slots:عازمین حج کو لگا بڑا جھٹکا،اچانک حج کیلئے مختص سلاٹ میں52000کی کمی،کانگریس لیڈرسیدناصرحسین نےحکومت کوگھیرا
واضح رہے کہ سعودی عرب نے عالمی سطح پر کورونا وبا کے بعد سے حج کے انتظامات میں کئی تبدیلیاں کی ہیں، جن میں کوٹہ سسٹم بھی شامل ہے۔ تاہم،ہندوستان کے لیے مختص سلاٹ میں کمی کی وجوہات ابھی واضح نہیں ہیں۔





