Bharat Express

Dr Syed Ahmed Khan

راجستھان کی عظیم شخصیت، سابق وزیر اعلیٰ اور سابق نائب صدر بھیر سنگھ شیخاوت کی طرف سے قائم کردہ راجستھان اردو اکیڈمی کو تالہ لگا دیا گیا،

یہ تنظیم اردو کے ممتاز صحافی اور اسکالر مولانا امداد صابری کی زندگی اور کاموں پر مرکوز ایک یادگاری رسالہ جاری کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ سینئر صحافی اور مصنف معصوم مرادآبادی کو اس خصوصی ایڈیشن کی تالیف و تدوین کی ذمہ داری دی گئی ہے۔

انہوں نے کہا کہ 90 سال کی عمر میں گزشتہ 33 سالوں سے بچوں کے گھر کی خدمت کر رہا ہوں، لیکن افسوس اس بات کا ہے کہ اس تاریخی ادارے کے ممبران کی تعداد بہت کم ہو گئی ہے اور اس میں واقع اردو میڈیم اسکول کا وجود بھی خطرے میں ہے۔

سینئر ادیب ودانشور پرفیسر عبدالحق کی صدارت میں 18 ویں محفوظ الرحمنٰ میموریل لیکچر کا شاندار انعقاد کیاگیا، جس میں معروف ادیبوں، دانشوروں اور سماجی شخصیات نے شرکت کرتے ہوئے محفوظ الرحمنٰ کی صحافتی خدمات پر روشنی ڈالی اور ان کے لئے دعائے مغفرت بھی کی۔

اس مو قع پر اپنے استقبالیہ خطبہ میں آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید احمد خان نے کہا کہ حکیم اعظم خاں رامپوری کی شخصیت ہم سب کیلئے مشعل راہ ہے۔