BJP MLA Dr. Rajeshwar Singh: “سانپ” والے بیان پر ڈاکٹر راجیشور سنگھ کا سخت ردعمل، کھڑگے کو دکھا دیا آئینہ ، کانگریس کی سیاست پر سوال
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے موجودہ حالات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ آج کا بھارت وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں ترقی، قانون کے سامنے برابری اور قومی مفاد کی سمت میں تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
BJP MLA Dr. Rajeshwar Singh: ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی منفرد پہل، طالبات کو سائیکلیں اور بچوں کو ویلکم کٹ کی تقسیم
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے لکھنؤ میں شروع کیے گئے "نیٹ زیرو @ سروجنی نگر" مہم کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ عوامی بیداری ماحولیات کے تحفظ کی کلید ہے۔ انہوں نے بتایا کہ سروجنی نگر میں 200 رودراکش پودے بھی لگائے گئے ہیں۔
BJP MLA Dr. Rajeshwar Singh: بانکے بہاری کے دربار میں ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی حاضری، سروجنی نگر کے عوام کی خوشحالی کے لیے کی پرارتھنا
ڈاکٹر راجیشور سنگھ کے چہرے پر نظر آنے والی عقیدت اور اطمینان اس بات کی عکاسی کر رہے تھے کہ سیاست میں سرگرم ہونے کے باوجود ان کے دل میں روحانیت اور عوامی خدمت کو اولین مقام حاصل ہے۔
BJP MLA Dr Rajeshwar Singh: ’میں لکھنؤ میں ایران معاملے پر ہو رہے احتجاج کی مذمت کرتا ہوں‘: ڈاکٹر راجیشور سنگھ
عالمی حالات کے تناظر میں ملک کے مختلف حصوں میں ردعمل کا سلسلہ جاری ہے، اسی دوران اتر پردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں ایران سے متعلق جاری مظاہروں پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے بی جے پی رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ان احتجاجی سرگرمیوں کی مذمت کی ہے۔
ڈاکٹر راجیشور سنگھ اور سنجے دت کی لکھنؤ گرین مہم نے رقم کی ڈیجیٹل تاریخ، 200 ملین سے زیادہ ریچ
| سرجنی نگر کے ایم ایل اے راجیشور سنگھ اور اداکار سنجے دت کی قیادت میں چلایا گیا لکھنؤ کا گرین اور یوتھ ووٹر اویئرنس کیمپین اب 200 ملین سے زیادہ ڈیجیٹل ویوز پار کر چکا ہے۔
Uttar Pradesh’s Budget: اتر پردیش کا مالی سال 2026–27 کا بجٹ پیش، ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے ترقی، خوش حکمرانی اور دوراندیش قیادت کی تاریخی دستاویز قرار دیا
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے کہا کہ 16ویں مرکزی مالیاتی کمیشن کی سفارشات کے مطابق مالی سال 2026–27 میں مالیاتی خسارے (فِسکل ڈیفیسٹ) کی حد 3 فیصد مقرر کی گئی ہے، جو 2030–31 تک نافذ رہے گی۔ ریاستی حکومت مضبوط مالی نظم و ضبط اور قرض کے کنٹرول کے لیے پُرعزم ہے۔
Sarojini Nagar MLA Dr Rajeshwar Singh: سروجنی نگر کے رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ کی جانب سے وزیراعلیٰ یوگی کو 20 سالہ جامع ٹریفک مینجمنٹ روڈمیپ کی تجویز
لکھنؤ تیزی سے میٹروپولیٹن شہر کی شکل اختیار کرتا جا رہا ہے اور آئندہ دہائیوں میں شہری دباؤ کے پیش نظر محفوظ، منظم اور سہل ٹرانسپورٹ نظام کی ضرورت مزید بڑھ گئی ہے۔ اسی تناظر میں سر وجنی نگر سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو لکھنؤ کے لیے ایک 20 سالہ جامع ٹریفک اور اربن موبیلیٹی حکمت عملی پر مشتمل تفصیلی تجویز ارسال کی ہے۔
Protests against Ajay Rai in Lucknow: لکھنؤ میں سیاسی گھمسان، راجیشور سنگھ کے خلاف اجے رائے کے بیان پر بی جے پی برہم، سروجنی نگر میں احتجاج
راجیشور سنگھ کے حامیوں کی جانب سے جاری کردہ اطلاع اور پوسٹروں کے مطابق، اجے رائے کی مبینہ “قابلِ اعتراض” تبصرہ کے خلاف شہید پتھ چوراہا، کانپور روڈ پر واقع ہوٹل ہالیڈے اِن کے سامنے صبح 11 بجے احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔
BJP MLA Dr. Rajeshwar Singh: سینک وِہار حادثے پر رکن اسمبلی ڈاکٹر راجیشور سنگھ کا چھلکا درد ،متاثرہ خاندان کو مالی تعاون، علاج میں مدد اور قصورواروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ
ڈاکٹر راجیشور سنگھ نے اس واقعے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کو ایک مکتوب ارسال کیا ہے، جس میں متاثرہ غریب خاندان کو ہر ممکن سرکاری امداد اور مناسب معاوضہ دلانے کی اپیل کی گئی ہے۔
BJP MLA Dr. Rajeshwar Singh: سرجنی نگر کی الیکٹرک بس فیکٹری یوگی سرکار کے وژن کی تاریخی کامیابی: ڈاکٹر راجیشور سنگھ
انہوں نے مزید بتایا کہ سرجنی نگر میں واقع اسکوٹر انڈیا کی تقریباً 70 ایکڑ زمین پر اس پلانٹ کا قیام مردہ اثاثے کو متحرک اثاثے میں بدلنے کی بہترین مثال ہے۔ اس منصوبے سے ایک ہزار سے زائد براہ راست روزگار اور ہزاروں نوجوانوں کے لیے بالواسطہ اور خود روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔





