The Thread of Unity: اتحاد کا ڈور: سری نگر میں ایک تاریخی ملاقات
وزیر اعظم نریندر مودی کی حالیہ یوم آزادی کی تقریر کی تعریف بھی کی گئی۔ ڈاکٹر کمار نے لال قلعہ سے آر ایس ایس پر مودی کے ’سچ اور بے خوف پیغام‘ کو ’قومی اتحاد کا دلیرانہ اظہار‘ قرار دیا۔ یہ اعتراف حکومت کی ان کوششوں کی نشاندہی کرتا ہے جو نظریاتی اختلافات کو ختم کرتے ہوئے ہندوستان کی جامع شناخت کا جشن مناتے ہیں۔
Muslim journalists and RSS hold historic meeting: مکالمے سے مضبوط بھارت: مسلم صحافیوں اور آر ایس ایس کی تاریخی ملاقات
پروگرام کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے اندرایش کمار نے 2008 کے مالیگاؤں دھماکہ کیس میں تمام ملزمان کی بریت پر کہا، "طویل جدوجہد کے بعد آخرکار این آئی اے کورٹ نے ان رہنماؤں کو آئینہ دکھایا جنہوں نے 'بھگوا اور ہندو دہشت گردی' کی سازش رچی تھی۔
RSS-MRM Meeting with Muslim Journalists: مسلمانوں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے ایم آرایم نے بنایا بڑا پلان
نیشنل کمیشن فارمائنارٹی ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنس کے چیئرمین ڈاکٹرشاہد اختر نے کہا کہ آر ایس ایس اورمسلم راشٹریہ منچ نے علمائے کرام، دانشور اورصحافیوں سے میٹنگ کی ہے تاکہ عام لوگوں سے جڑا جاسکے۔ اس کا مقصد ملک کی تہذیب اور تمام مذاہب کے لوگ اپنے حقوق کے ساتھ آگے بڑھیں اورملک کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا جاسکتا ہے۔
RSS and Muslim religious leaders Meeting: موہن بھاگوت اور مسلم لیڈران کے درمیان اہم میٹنگ کا کیا ہے سیاسی مطلب؟ ائمہ کرام کی بڑی میٹنگ میں آرایس ایس کے سینئرلیڈران کی شرکت
آل انڈیا امام آرگنائزیشن کے چیف امام مولانا عمیر احمد الیاسی کی طرف سے ہریانہ بھون میں ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ائمہ کرام، مفتیان اور مدارس کے مہتمم موجود تھے۔ یہ میٹنگ تقریباً ساڑھے تین گھنٹے تک چلی اور اس میں مسلمانوں سے متعلق اہم قومی موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا اور بات چیت کا یہ سلسلہ برقرار رہنے پر رضامندی ظاہر کی گئی۔
Dr. Indresh Kumar: ‘No More Pakistan’ is Policy, Not Just a Slogan: نو مور پاکستان اب صرف نعرہ نہیں، قومی پالیسی کی سمت ہے: ڈاکٹر اندریش کمار
نو مور پاکستان’’ اب صرف ایک نعرہ نہیں رہا، بلکہ یہ بھارت کی قومی پالیسی کی سمت بن چکا ہے۔ ہمیں صرف سرحدوں کی ہی نہیں، بلکہ نظریات کی بھی حفاظت کرنی ہے۔
10th Annual General Assembly of FANS: ’’بھارت ماضی میں کھوئے ہوئے اپنے مال و دولت کو واپس حاصل کر لے گا‘‘، ڈاکٹر اندریش کمار نے راشٹریہ سُرکشا جاگرن منچ کی سالانہ اسمبلی سے کیا خطاب
راشٹریہ سُرکشا جاگرن منچ کی دسویں سالانہ عام اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ ’’بھارت ہمیشہ سے دنیا کو امن کا پیغام دیتا آیا ہے اور دیتا رہے گا، لیکن جو ناانصافی ہوئی ہے، اُسے درست کرنا بھی ضروری ہے۔‘‘
Shamim Bano’s fight for justice gains support from Indresh Kumar: مذہب کی آڑ میں زمین پر ڈاکا ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا: اندریش کمار
دھمکیوں، خوف اور دستاویزات کے درمیان انصاف کی جدوجہد میں مدھیہ پردیش کی شمیم بانو کو اندریش کمار نے دیا تحفظ اور انصاف کا بھروسہ۔
MRM Meeting: Pledge for Global Peace and Green India: ایم آر ایم نے کیا عالمی امن، ہرے بھارت، نشہ مکتی اور جمہوری سالمیت کا عہد، تاریخی اجلاس میں کئی قراردادیں کیں منظور
اس میٹنگ میں ملک بھر سے آئے ہوئے ایم آر ایم کے نمایاں کارکنان اور نمائندوں نے سرگرم شرکت کی اور یہ میٹنگ صرف قراردادوں کی فہرست نہیں تھی، بلکہ ایک نئے وژن اور تبدیلی کا بیج تھی۔
Dr. Indresh Kumar visited the house of MRM leader Badruddin Halani: احمدآباد طیارہ حادثے میں اپنی جان گنوانے والے ایم آر ایم لیڈر بدرالدین حالانی کے گھر پہنچے ڈاکٹر اندریش کمار، اہل خانہ سے کی تعزیت، کہا-ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی
ڈاکٹر اندریش کمار نے بدرالدین حالانی کے بیٹے، بیٹی، بھائی اور دیگر اہل خانہ سے تعزیت کی اور اس مشکل وقت میں صبر و حوصلے کی تلقین کی۔
“Manthan 2025”: جو قوم پرست ہوگا وہی اچھا انسان بھی ہوگا، ڈاکٹر اندریش کمار نے ’’منتھن 2025‘‘ کے اختتامی اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے قومیت پر دیا زور
دہلی یونیورسٹی کے نارتھ کیمپس میں منعقدہ دو روزہ قومی کانفرنس 'منتھن 2025' میں معزز مہمان دوردرشن کے ڈائریکٹر جنرل کے. ستیش نمبودری پاد نے کہا کہ شہریوں کا اپنے فرائض کے تئیں بیدار رہنا ضروری ہے۔





