Jack Smith’s Report : ڈونلڈ ٹرمپ اگر صدارتی انتخاب نہ جیتتے تو ضرور جاتے جیل ! جانئے کس نے کیا یہ دعویٰ؟
امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اوپر لگائے گئے تمام الزامات کو مسترد کرتے ہوئے جیک اسمتھ کو پاگل قرار دیا ہے۔
Los Angeles fires: امریکہ میں لگی بھیانک آگ سے اب تک 24افراد ہلاک،صرف11 فیصد آگ پر ہوا کنٹرول،تیز ہواوں سے مزید تباہی کا خدشہ
نومنتخب امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹرتھ سوشل پر جاری اپنے ایک بیان میں کہا کہ لاس ایجنلس میں آگ اب بھی بھڑک رہی ہے، نااہل سیاستدانوں کو اندازہ ہی نہیں ہے کہ اس پر کیسے قابو پایا جائے۔
Donald Trump oath ceremony: وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر ڈونالڈ ٹرمپ کی تقریب حلف برداری میں ہندوستانی حکومت کے نمائندے کے طور وزیر خارجہ ڈاکٹر ایس جے شنکر کریں گے شرکت
ڈونلڈ ٹرمپ 20 جنوری کو دوسری بار امریکی صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ وہ امریکہ کے 47ویں صدر ہوں گے۔ اس بار ان کی حکومت میں ہندوستانی نژاد بہت سے لوگ شامل ہیں۔
Mutual fund SIP inflows crossed 2.89 lakh crore in 2024: ایس آئی پی کی سرمایہ کاری پہلی بار 26 ہزار کروڑ سے تجاوز کر گئی، ایک سال میں 50 فیصد کا اضافہ.. میوچل فنڈز سرمایہ کاروں کی پہلی پسند
میوچل فنڈز میں سرمایہ کاری کرتے ہیں یا سرمایہ کاری شروع کرنے کا سوچ رہے ہیں تو یہ ایک بہترین فیصلہ ہے۔ اب اسٹاک مارکیٹ میں مزید اتار چڑھاؤ دیکھنے کو مل سکتا ہے کیونکہ 20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے صدر کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے
Trudeau rejects Trump’s call for merger: قیامت کی صبح تک کینیڈا امریکہ کا حصہ نہیں بنے گا، جسٹن ٹروڈو کا ٹرمپ کو جواب
یاد رہے کہ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ وہ کینیڈا کے خلاف اقتصادی قوت استعمال کریں گے اور کینیڈا کو امریکا کی 51 ویں ریاست بننا چاہیے۔ٹرمپ نے کہا کہ وہ کینیڈا سے درآمد کی جانے والی اشیا پر پچیس فیصد ٹیرف عائد کریں گے۔
Trump threatens Canada: امریکہ کی 51ویں ریاست بن جائے گا کینیڈا؟ ٹرمپ نے ’اکونامک فورس‘ استعمال کرنے کی دی دھمکی، ٹروڈو نے دیا یہ جواب
نومبر میں ہونے والے صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد سے ٹرمپ بارہا امریکہ اور کینیڈا کے ’انضمام‘ کا خیال پیش کر چکے ہیں۔ انہوں نے اکثر طنزیہ انداز میں ٹروڈو کو ’گریٹ اسٹیٹ آف کینیڈا‘ کا ’گورنر‘ کہا ہے۔
Hush Money Case: حلف سے قبل ڈونلڈ ٹرمپ کو لگا جھٹکا، ہش منی کیس میں 10 جنوری کو سزا سنائے جانے کا امکان
20 جنوری کو ڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47ویں صدر کی حیثیت سے حلف لیں گے۔ ریپبلکن پارٹی نے سینیٹ پر کنٹرول حاصل کر لیا ہے، جہاں کے پاس 52 نشستیں ہیں۔ جب کہ ڈیموکریٹس کے پاس 47 نشستیں ہیں۔
?Donald Trump in trouble: ٹرمپ کو لگابڑا جھٹکا، جنسی زیادتی معاملے میں اپیل خارج، 5 ملین ڈالر جرمانے کا حکم برقرار
ڈونلڈ ٹرمپ کئی باراس بات کی تردید کرتے رہے ہیں کہ ایسا کوئی واقعہ پیش نہیں آیا ہے، انہوں نے اس سال کے شروع میں ایک مقدمے میں مختصر گواہی دی، جس کے بعد انہیں 83.3 ملین امریکی ڈالرجرمانے کی سزا دی گئی۔
Jimmy Carter Death: سابق امریکی صدر جمی کارٹر 100 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
دوسری جانب امریکی صدر جوبائیڈن نے سابق صدر جمی کارٹر کی سرکاری اعزاز کے ساتھ تدفین کا اعلان کیا ہے۔
Trump says H-1B visa program is ‘great’: امیگریشن پالیسی پر تنازع، ڈونلڈ ٹرمپ نے H-1B ویزا کی حمایت کی ، ایلون مسک کے مخالفین سخت برہم
ٹرمپ، جو اپنی پہلی مدت میں H-1B ویزا پروگرام کے مخالف تھے، حالیہ دنوں میں اس پر نرم مؤقف اپناتے نظر آئے۔ انہوں نے کہا کہ وہ امریکی یونیورسٹیوں کے گریجویٹ غیر ملکیوں کو گرین کارڈ دینے کے حامی ہیں۔





