‘Zelenskyy, Putin HATE each other’: روس-یوکرین امن معاہدہ سے مشرقی یورپ کی سیاست میں بڑی تبدیلی ہونے کی امید، ٹرمپ کا بڑا دعوی
ٹرمپ کا بیان ایسے وقت میں سامنے آئے ہیں جب روس-یوکرین جنگ کو تقریباً چار سال مکمل ہونے کو ہیں اور اس دوران ہزاروں جانیں ضائع ہو چکی ہیں۔ ماہرین کے مطابق اگر یہ دعویٰ درست ثابت ہوتا ہے تو آنے والے دنوں میں مشرقی یورپ کی سیاست میں بڑی تبدیلی دیکھنے کو مل سکتی ہے۔
Iran-US Conflict: سمندر میں جنگی جہاز اتارنے کے بعد ٹرمپ کا ایران پر حملے سے یو ٹرن، ترکیہ کا مشورہ- تیل پر ڈیل کر کے تناؤ کم کریں
امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی پر غیر یقینی صورتحال پیدا کر دی ہے۔ ایک طرف جہاں انہوں نے ایران کو پہلے سے بھی بڑے حملے کی دھمکی دی، وہیں اب انہوں نے تہران کے ساتھ بات چیت کا عندیہ دے کر اپنے مؤقف میں واضح نرمی دکھائی ہے۔
Us-Iran tensions Trump statement: امریکہ-ایران جنگ کا خدشہ، ایران کے نزدیک امریکی جنگی جہاز تعینات؛ ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں: ٹرمپ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ بات چیت کرنا چاہتے ہیں، جبکہ مشرقِ وسطیٰ میں امریکہ کے چھ تباہ کن جنگی جہاز اور ایک ایئرکرافٹ کیریئر پہلے ہی موجود ہیں۔
Russia-Ukraine War: ’’روس ایک ہفتے تک یوکرین کے شہروں پر نہیں کرے گا حملہ…امن مذاکرات میں آئی تیزی…‘‘، ٹرمپ کا دعویٰ
ٹرمپ نے اپنے خصوصی ایلچی اسٹیو وِٹکوف سے کہا کہ وہ کابینہ کو مذاکرات میں ہونے والی پیش رفت سے آگاہ کریں۔ اسٹیو وِٹکوف نے بتایا کہ یوکرین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ جنیوا میں ہونے والی بات چیت کے بعد جتنی پیش رفت ہوئی ہے، اتنی گزشتہ چار برسوں میں کبھی نہیں دیکھی گئی۔
US Treasury Secretary Scott Bessent: امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ کا یورپی یونین -بھارت تجارتی معاہدے پر شدید اعتراض، روسی تیل سے جنگ کی فنڈنگ کا لگایا الزام
۔ بیسنٹ نے کہا کہ اس عمل کے ذریعے یورپی ممالک دراصل اسی جنگ کو فنڈ کر رہے ہیں، جس کے اثرات انہیں خود بھی بھگتنا پڑ رہے ہیں۔امریکی وزیرِ خزانہ نے مزید کہا کہ امریکہ نے روسی توانائی سے خود کو الگ کرنے کے لیے سخت اقتصادی فیصلے کیے ہیں اور پابندیوں کے باعث زیادہ سیاسی و معاشی بوجھ بھی برداشت کیا ہے،
Nouri Al-Maliki For Prime Minister Of Iraq: مشرق وسطیٰ میں امریکہ کو بڑا جھٹکا، آیت اللہ علی خامنہ ای کے قریبی نوری المالکی عراق کے نئے وزیرِ اعظم بننے کے قریب
مشرق وسطیٰ میں ایران کو گھیرنے کی امریکی کوششوں کو اس وقت بڑا دھچکا لگا جب عراق میں شیعہ اتحاد نے سابق وزیرِ اعظم نوری المالکی کے نام کو ایک بار پھر وزارتِ عظمیٰ کے لیے آگے بڑھا دیا۔ نوری المالکی کو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کا قریبی سمجھا جاتا ہے۔ پارلیمانی اکثریت کے پیش نظر امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ المالکی آسانی کے ساتھ عراق کے نئے وزیرِ اعظم منتخب ہو سکتے ہیں۔
Trump threatens Canada over China deal: ’’چین تمہیں زندہ کھا جائے گا…‘‘: ٹرمپ کی کینیڈا کو دھمکی، کہا— اگر چین کے لیے ڈراپ آف پورٹ بنے تو برباد کر دیں گےتجارت
چین کے معاملے پر امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کینیڈا کو دھمکی دی ہے۔ انہوں نے کینیڈا کے وزیراعظم مارک کارنی کو ’’گورنر‘‘ کہہ کر مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ اگر کینیڈا ایسا کوئی معاہدہ کرتا ہے تو اس پر 100 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا۔
ایران پراگلے کچھ گھنٹوں میں بڑے حملے کا خدشہ، کئی ممالک کی سینکڑوں پروازیں منسوخ
ایران پراگلے کچھ گھنٹوں میں انٹرنیشنل میڈیا رپورٹوں کے مطابق، بڑا حملہ ہونے کا خدشہ ہے۔ اس کی وجہ سے ایران اوراسرائیل کے ہوائی علاقوں سے گزرنے والی تمام پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔
US to Rollback India tariffs scott bessent: خوشخبری! بھارت کاٹیرف نصف کر سکتا ہے امریکہ، روسی تیل کی سپلائی کم ہونے پر فنانس منسٹر بیسنٹ نے دیے اشارے
امریکہ نے بھارت پر دو مرحلوں میں ٹیرف عائد کیا تھا۔ پہلے 25فیصد ٹیرف لگایا گیا، اور پھر روس سے تیل خریدنے پر مزید 25فیصد کا ٹیرف عائد کر دیا گیا تھا۔
US Leaves World Health Organization: ٹرمپ کا بڑا فیصلہ، عالمی ادارۂ صحت سے امریکہ ہوا باہر، تنظیم کو درپیش سنگین چیلنجز
امریکہ باضابطہ طور پر عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) سے الگ ہو گیا ہے۔ طویل عرصے سے جاری انتباہات اور خدشات کے باوجود امریکہ نے تنظیم سے نکلنے کا عمل مکمل کر لیا ہے، جس کے عالمی صحت عامہ پر گہرے اثرات مرتب ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔





