Divya Pahuja Murder Case: ہریانہ ٹو ممبئی، ماڈل کے قتل کا ‘راز’… دیویہ پاہوجا قتل کیس کے پیچھے جڑے ہیں کئی تار
6 فروری 2016 کو ہریانہ کا ایک خطرناک گینگسٹر سندیپ گڈولی ممبئی میں پولیس انکاؤنٹر کے دوران مارا گیا۔ بعد میں، ممبئی پولیس نے کہا کہ گڈولی کو اس کی "گرل فرینڈ" دیویہ کی مدد سے پھنسایا گیا اور فرضی انکاؤنٹر میں مارا گیا۔
Divya Pahuja Murder Case: قتل کے 10 دن بعد ہریانہ کی نہر سے ملی ماڈل دویہ پاہوجا کی لاش
پولیس کے مطابق دویہ کی لاش پنجاب میں ایک نہر میں پھینکی گئی تھی۔ لاش بہہ کر ہریانہ کی اس نہر میں آ گئی۔ پولیس نے لاش کی تلاش کے لیے پنجاب سے ہریانہ تک کے علاقے میں تلاشی لی جس کے بعد ہی ٹوہنا کی نہر سے لاش برآمد ہوئی۔
Divya Pahuja Murder Case: ماڈل دیویا پاہوجا قتل معاملے کا ملزم بلراج گل گرفتار، لاش کے ساتھ ہوا تھا فرار
ماڈل دویا پاہوجا قتل کیس میں کرائم برانچ کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ قتل سانحہ میں بلرام گل کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ گرو گرام اے سی پی کرائم ورون دہیا نے جانکاری دی۔
Divya Pahuja Murder Case Update: کیا دویا پاہوجا قتل کیس میں شامل تھی ایک لڑکی ؟آخرکیوں ابھی تک دویا پاہوجا کی لاش نہیں ملی؟
پولیس ذرائع کے مطابق دیویا پاہوجا قتل کیس میں مرکزی ملزم ابھیجیت سنگھ کی دوسری گرل فرینڈ نے بھی اہم رول ادا کیا تھا۔