ED Raids In Salim Dola Money Laundering Case: داؤد ابراہیم کے قریبی ساتھی سلیم ڈولا کے خلاف ای ڈی کا بڑا کریک ڈاؤن، ممبئی، سورت اور راجکوٹ سمیت 20 سے زائد مقامات پر چھاپے
انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے قریبی ساتھی اور مبینہ بین الاقوامی منشیات اسمگلر سلیم اسماعیل ڈولا کے خلاف انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ممبئی، سورت، انکلیشور اور راجکوٹ سمیت مختلف شہروں میں 20 سے زائد مقامات پر بیک وقت چھاپے مارے ہیں۔
ED Raids In West Bengal: مغربی بنگال میں ای ڈی کی کارروائی، ہاوڑہ اور سلی گوڑی سمیت 4 اضلاع کے 10 مقامات پر غیر قانونی کال سینٹر کے خلاف چھاپے ماری
ای ڈی کے حکام کا کہنا ہے کہ یہ چھاپے غیر قانونی سرگرمیوں سے متعلق شواہد اکٹھا کرنے اور مالی لین دین کا پتہ لگانے کے لیے کیے گئے ہیں۔ اس دوران دستاویزات، ڈیجیٹل آلات اور دیگر مواد کی جانچ بھی کی جائے گی تاکہ کال سینٹرز کی مبینہ مالی بے ضابطگیوں اور دھوکہ دہی سے متعلق معاملات کا پتا چل سکے۔
Betting App Scam: ED cracks down on 29 film celebrities: بیٹنگ ایپ گھوٹالہ: ای ڈی کافلمی دنیا کی 29 مشہور شخصیات کے خلاف کریک ڈاؤن ، وجے دیورکونڈا سے پراکاش راج تک کے نام آئےسامنے
تفتیش کار یہ بھی دیکھ رہے ہیں کہ کیا ان مشہور شخصیات کو ایپس کی پروموشن کے دوران اس گھوٹالے کی اصلیت اور پیمانے کا علم تھا۔فی الحال، ای ڈی نے تمام متعلقہ مشہور شخصیات کو پوچھ گچھ کے لیے نوٹسز جاری کیے ہیں۔
ED crossing all limits: ای ڈی اپنے تمام حد کو پار کررہی ہے اور وفاقی ڈھانچے کی خلاف ورزی کررہی ہے،سپریم کورٹ نے تمل ناڈو میں ای ڈی کی کارروائی پر لگائی روک
تمل ناڈو حکومت نے ای ڈی کے چھاپوں کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا، اس سے قبل مدراس ہائی کورٹ نے ان چھاپوں کو قانونی قرار دیتے ہوئے ای ڈی کو تحقیقات جاری رکھنے کی اجازت دی تھی۔
میرا اسکائی ایکسچینج یا مہادیو ایپ سے کوئی تعلق نہیں ، EaseMyTrip کے چیئرمین نشانت پٹی نے کہا – میری ساکھ کو داغدار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے
نشانت پٹی نے منگل کو ایک بیان میں کہا، "میں اسکائی ایکسچینج، مہادیو ایپ یا کسی بھی غیر قانونی طرز عمل سے متعلق مجھ پر لگائے گئے حالیہ الزامات کی سختی سے تردید کرتا ہوں۔ یہ دعوے مکمل طور پر بے بنیاد اور گمراہ کن ہیں۔"
Delhi Liquor Policy Case: اروند کیجریوال کے خلاف درج ہوگامقدمہ ، وزارت داخلہ نے ای ڈی کو دی اجازت، جانئے تفصیلات
ای ڈی نے 21 مارچ 2024 کو دہلی کے اس وقت کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو گرفتار کیا تھا اور مئی میں ان کے، عام آدمی پارٹی اور دیگر کے خلاف چارج شیٹ داخل کی تھی۔
Political News: امانت اللہ خان کو دہلی ہائی کورٹ سے نہیں ملی راحت، نچلی عدالت نے کارروائی پر روک لگانے سے کیا انکار
عدالت نے ٹرائل کورٹ میں جاری سماعت کا ریکارڈ طلب کر لیا۔ عدالت اس معاملے میں اگلی سماعت 6 فروری کو کرے گی۔
Godrej properties Limited ‘s Housing Project case: معروف کمپنی گودریج پراپرٹیز کے خلاف درج معاملے میں جانچ ایجنسی ای ڈی نے تحقیقات کردی تیز،پروجیکٹ ڈائریکٹر سے ہوئی پوچھ گچھ
یہ ہاؤسنگ پروجیکٹ سے متعلق منی لانڈرنگ کا کیس ہے۔ترون چڈھا سے تفتیشی ایجنسی ای ڈی نے پوچھ گچھ کی ہے۔ترون چڈھا گودریج پراپرٹیز کمپنی کے پروجیکٹ ڈائریکٹر ہیں۔بہت سے دیگر ڈائریکٹرز اور افسران سے جلد ہی پوچھ گچھ کی جائے گی۔
Ed Raid: لاٹری کنگ کے نام سے مشہور سینٹوگو مارٹن پر ای ڈی کی گرفت، تمل ناڈو، سکم اور مغربی بنگال میں کئی مقامات پر چھاپے ماری
سینٹیاگو مارٹن 1,368 کروڑ روپے کے الیکٹورل الیکٹورل بانڈز خریدنے کے لیے سرخیوں میں آئے تھے۔ ای ڈی پہلے بھی کارروائی کر چکی ہے۔
Enforcement Directorate: اسمبلی انتخابات سےقبل، مغربی بنگال اور جھارکھنڈ میں ای ڈی کے 17 مقامات پر چھاپےماری، جانئے کیا ہے پورا معاملہ
ای ڈی نے ستمبر میں منی لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ (پی ایم ایل اے) کے تحت جھارکھنڈ میں کچھ بنگلہ دیشی خواتین کی مبینہ دراندازی اور اسمگلنگ کے معاملے کی تحقیقات کے لیے ایک کیس درج کیا تھا۔





