Bharat Express DD Free Dish

Dimple Yadav

ڈاکٹر سنگھ نے مولانا ساجد رشیدی کی ذہنیت کا موازنہ ان بنیاد پرست طاقتوں سے کیا جن کی وجہ سے افغانستان، ایران، یمن اور شام میں خواتین کی حالت قابل رحم ہو چکی ہے۔ انہوں نے زور دے کر کہا، ’’ایسی سوچ کو پروان چڑھانے والے اداروں پر پابندی لگنی چاہئے۔ یہ ذہنی مریض سخت ترین سزا کے مستحق ہیں۔

سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ آپ یہ کیسے بھول گئے کہ یہ آپ کا سیاسی دفتر نہیں بلکہ مسجد ہے؟آج آپ نے اپنی پارٹی کی میٹنگ کی، کل دوسری پارٹی کے لیڈران اپنی میٹنگ کیلئے ہوٹل کے بجائے اس مسجد کا انتخاب کریں گے تو آپ انہیں کیسے منع کریں گے ؟

اکھلیش یادو نے کہا کہ حکومت سنبھل کی حقیقت کو چھپانا چاہتی ہے اسی لئے کسی بھی سیاسی رہنما یا اس کے وفد کو سنبھل نہیں جانے دینا چاہ رہی ہے۔ وہاں پولیس انتظامیہ لوگوں کو سرکاری زبان میں بات کرنے کی ہدایت کررہی ہے۔

مین پوری کی رکن پارلیمنٹ ڈمپل یادو نے دعویٰ کیا کہ کسانوں کو ڈی اے پی کھاد مناسب مقدار میں نہیں مل رہی ہے۔ انہوں نے مزید لکھا کہ ’آلو اور گندم کی بوائی کا وقت آگیا ہے جس کے لیے کسانوں کو مناسب مقدار میں ڈی اے پی کھاد کی ضرورت ہے‘۔

ڈمپل یادو نے کہا کہ جہاں اتحاد مضبوط ہو رہا ہے اور جہاں سماج وادی پارٹی اتر پردیش اور مہاراشٹر میں بہت سی سیٹیں جیتنے کے مرحلے میں ہے، اسی لیے  تاریخوں کو تبدیل کیا گیا ہے۔

جس پر ڈمپل یادو نے کہا ہے کہ میں سمجھتی ہوں کہ یہ این ڈی اے اور پی ڈی اے کی لڑائی ہے۔ یہ نظریات اور اصولوں کی جنگ ہے۔ یہ آئین کو بچانے کی لڑائی ہے۔ ریاست کے حالات بہت خراب ہیں۔ ہمارے نوجوان بے روزگار ہیں، کسان پریشان ہیں۔ ہر کسی کے ساتھ مسلسل ناانصافی ہو رہی ہے۔

آندھرا پردیش سے یوپی کے ورنداون تک پرساد کو لے کر ہونے والی لڑائی کا نتیجہ یہ نکلا کہ لکھنؤ کے منکمیشور مندر میں باہر سے لائے گئے پرساد کو پیش کرنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ مندر کے احاطے میں ایسے پوسٹر لگائے گئے ہیں جن میں لکھا ہے کہ باہر سے لایا ہوا پرساد دینا منع ہے۔

ڈمپل یادو نے راہل گاندھی کے امریکہ میں بے روزگاری اور ہندوستان میں کسانوں کی حالت کے بارے میں دیے گئے بیان کی بھی حمایت کی۔ ایس پی ایم پی نے کہا، 'راہل گاندھی نے جو بھی کہا ہے وہ سچ ہے، سچ بولنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

سماجوادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو کے ایم ایل اے سے استعفیٰ دینے کے بعد کرہل اسمبلی سیٹ خالی ہوئی ہے۔ اس سیٹ پر ضمنی الیکشن کا عمل چل رہا ہے۔ اب کرہل سے متعلق ڈمپل یادو نے بڑا بیان دیا ہے۔

راہل گاندھی کی طرف سے کولکتہ واقعہ کے مجرموں کو سزائے موت دینے کے مطالبے پر انہوں نے کہا کہ یہ قانون کا معاملہ ہے۔ عدالت فیصلہ کرے گی کہ کیا سزا دینی ہے۔ لیکن، جرم اتنا بڑا ہے کہ ہم سب چاہتے ہیں کہ سزا سخت ترین ہو۔