BJP’s Hobi Dhaliwal backs Diljit: دلجیت دوسانجھ کی حمایت میں اترے بی جے پی لیڈر ہوبی دھالیوال، کہا-پنجاب، پنجابی اور پنجابیت تمھارے ساتھ ہے
وہیں فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سِنے ایمپلائز نے فلم ’’بارڈر 2‘‘ بنانے والوں کو ایک خط لکھ کر دلجیت دوسانجھ کو فلم سے ہٹانے کی مانگ کی ہے۔
Controversy on Pakistani Celebs: سردار جی 3 سے پہلے بالی ووڈ کی ان فلموں پر تنازعہ چھڑ گیا، ناظرین پاک اداکاروں سے ناراض،کیا یہ سب پی آر تو نہیں؟
گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ فلم 'سردار جی 3' کا ٹریلر سامنے آتے ہی تنازعات میں گھر گئی۔ اس میں انہوں نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ کام کیا ہے۔
Sardaar Ji 3 Controversy: دلجیت دوسانجھ کی فلم ‘Sardaar Ji 3’ پاکستان میں ہوگی ریلیز، اداکار پر فینس کا غصہ پھوٹا
Sardaar Ji 3 Controversy: دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی-3‘ پاکستان میں ریلیز ہونے کی وجہ سے تنازعہ میں ہے۔ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی موجودگی پر احتجاج ہونے لگا ہے اور مخالفین اداکار کی پر سخت تنقیدکر رہے ہیں۔
Pakistani actress and TV host Nadia Khan: ہانیہ عامر بھارت میں کام کرکے اپنا وقت برباد کررہی ہیں – پاکستانی اداکارہ نادیہ خان
ہانیہ عامر کی ریپر بادشاہ کے ساتھ اچھی بانڈنگ ہے۔ دونوں کو اکثر ایک ساتھ دیکھا گیا ہے۔ ان کے افیئر کے بارے میں بھی افواہیں۔
Diljit Dosanjh met PM Modi: دلجیت دوسانجھ نے پی ایم مودی سے ملاقات کرکے کیا نئے سال کا آغاز، گایا گانا
نئے سال کے پہلے دن دلجیت دوسانجھ نے ملک کے وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کی اور اسے 2025 کی شاندار شروعات قرار دیا۔ انہوں نے اس کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے اور اپنی خوشی کا اظہار کیا ہے۔
Diljit Dosanjh Concert Video: تلنگانہ حکومت کے نوٹس پر دلجیت دوسانجھ نے دیا کھلا چیلنج – ‘پوری ریاست میں شراب پر لگائیں پابندی، زندگی میں نہیں گاؤں گا شراب پر گانا ‘
پنجابی گلوکار دلجیت دوسانجھ ان دنوں مختلف ریاستوں میں جا کر کنسرٹ کر رہے ہیں۔ اب حیدرآباد میں ان کے حالیہ شو کے دوران حکومت نے انہیں کچھ چیزوں میں تبدیلی کے لیے نوٹس بھیجا تھا جس پر گلوکار کا ردعمل سامنے آیا ہے۔
Diljit Dosanjh in Abu Dhabi: ابوظہبی پہنچے دلجیت دوسانجھ، مداحوں کو نئے انداز میں سنایا ’خدا گواہ‘
ابوظہبی کے دورے سے پہلے دلجیت ہندوستان کے 10 شہروں کے دورے پر گئے تھے۔ دلجیت نے حیدرآباد، احمد آباد، لکھنؤ، پونے اور کولکتہ جیسے کئی شہروں میں پرفارمنس دی ہے۔
Jalandhar News: کیوں خالی ہو رہا ہے مشہور سنگر دلجیت دوسانجھ کا گاؤں؟، جان کر ہو جائیں گے حیران
گرمیت سنگھ کہتے ہیں، ’’ریاست سے نقل مکانی روکنے کے لیے حکومت کہتی تو بہت کچھ ہے، لیکن کچھ نہیں ہو پاتا۔ یہاں نوکری یا کام نہ ملنے کی وجہ سے لوگ روزگار کے لیے بیرون ملک جا رہے ہیں۔ اس کے بعد وہ وہیں آباد ہو جاتے ہیں۔
Diljit Dosanjh Concert: کنسرٹ میں کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دلجیت دوسانجھ کو کیا سرپرائز ، گلوکار نے کہا- ‘پنجابی آگے اوئے’
دلجیت دوسانجھ نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی ہے۔ جس میں کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو اچانک اسٹیج پر دکھائی دیئے۔ دلجیت دوسانجھ نے بھی ہاتھ جوڑ کر پی ایم ٹروڈو کا استقبال کیا۔
Amar Singh Chamkila Trailer: پنجاب کے گلوکار امر سنگھ چمکیلا کی زندگی پر مبنی فلم کا ٹریلر لانچ
فلم کے ہدایت کار امتیاز علی ہیں جب کہ اس کی موسیقی اے آر رحمان نے دی ہے۔ ڈائریکٹر علی کے مطابق دلجیت اور پرینیتی نے فلم میں امر سنگھ چمکیلا کی اصل کمپوزیشن گائی ہے۔ فلم 12 اپریل کو ریلیز ہو رہی ہے۔





