Bharat Express DD Free Dish

Diljit dosanjh

دلجیت دوسانجھ نے اس تاریخی پیش رفت کی اطلاع اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے دی۔ انہوں نے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو میں منعقدہ اپنے ایک شاندار میوزک کنسرٹ کی ویڈیو شیئر کی، جس میں ہزاروں مداح ان کی پرفارمنس سے لطف اندوز ہوتے دکھائی دے رہے ہیں۔ ویڈیو میں کنسرٹ کا پُرجوش ماحول اور مداحوں کا بے پناہ جوش نمایاں نظر آتا ہے۔

سال 2007 کی فلم ‘آواراپن’ کا سیکوئل اپریل میں ریلیز ہوگا۔ عمران ہاشمی ایک بار پھر شِوم کے کردار میں واپس آ رہے ہیں۔ ان کے ساتھ دِشا پاٹنی اور شبانہ اعظمی اہم کرداروں میں ہیں۔ نتن ککڑ کی ہدایت کاری میں بنی یہ فلم ایکشن، رومانس اور گہرے جذبات سے بھرپور ہوگی۔

’’بارڈر 2‘‘ کی کہانی 1971 کی پاک بھارت جنگ پر مبنی ہے۔ اس جنگ میں ہندوستانی فوج، بحریہ اور فضائیہ کے جوانوں نے ہندوستان کے دشمنوں کو بھگانے کے لیے افواج میں شمولیت اختیار کی۔ اس کہانی کو بڑے پردے پر دکھایا جائے گا۔ ۔ شائقین اس کے لیے بے حد پرجوش ہیں۔

بالی ووڈ کی مقبول ایکشن اور وار فلم ’بارڈر‘ کے سیکوئل ’بارڈر 2‘ کا نیا پوسٹر ریلیز کر دیا گیا ہے، جس نے ایک بار پھر شائقین میں جوش بڑھا دیا ہے۔ تازہ پوسٹر میں سنی دیول اور دلجیت دوسانجھ پگڑی باندھے، اسلحے سے لیس، پوری بہادری کے ساتھ سرحد کی حفاظت کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔

آرین خان کی ہدایت کاری میں بنی ویب سیریز ’دی بیڈز آف بالی ووڈ‘ 18 ستمبر کو نیٹ فلکس پر ریلیز ہوگی۔ اس سیریز میں بوبی دیول ایک گرے شیڈ کردار میں نظر آئیں گے، جو کہانی میں الگ سنسنی جوڑیں گے۔ اس کے علاوہ مونا سنگھ، راگھو جویال، گوتمی کپور اور منوج پاہوا جیسے فنکار بھی اہم کردار ادا کرتے دکھائی دیں گے۔

دلجیت کے علاوہ دیگر نامور فنکار بھی متاثرین کی امداد کے لیے میدان میں آگئے ہیں۔ اداکارہ سونم باجوا نے ایک انسٹاگرام پوسٹ میں کہا کہ ’’پنجاب اور ان تمام لوگوں کے لیے دل رنجیدہ ہے جو اس سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں۔‘‘

’بارڈر 2‘ میں سنی دیول مرکزی کردار میں نظر آئیں گے۔ فلم کی ہدایات انوراگ سنگھ دے رہے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے 2019 میں اکشے کمار اسٹارر ’کیسری‘ کی ہدایت کاری کی تھی۔ بھوشن کمار، کرشن کمار، جے پی دتہ اور ندھی دتہ کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 23 جنوری 2026 کو ریلیز ہونے والی ہے۔

وہیں فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سِنے ایمپلائز نے فلم ’’بارڈر 2‘‘ بنانے والوں کو ایک خط لکھ کر دلجیت دوسانجھ کو فلم سے ہٹانے کی مانگ کی ہے۔

گلوکار و اداکار دلجیت دوسانجھ فلم 'سردار جی 3' کا ٹریلر سامنے آتے ہی تنازعات میں گھر گئی۔ اس میں انہوں نے پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کے ساتھ کام کیا ہے۔

Sardaar Ji 3 Controversy: دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی-3‘ پاکستان میں ریلیز ہونے کی وجہ سے تنازعہ میں ہے۔ پاکستانی اداکارہ ہانیہ عامر کی موجودگی پر احتجاج ہونے لگا ہے اور مخالفین اداکار کی پر سخت تنقیدکر رہے ہیں۔