Bharat Express

Digvijay Singh

کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ دگوجے سنگھ نے معاملے کی جانچ کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے اسپتال میں کچھ زخمیوں سے بھی ملاقات کی۔ یہ حادثہ کیسے ہوا، اس کی جانچ کی جانی چاہئے۔

کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی 'بھارت جوڑو یاترا' لے کر جموں وکشمیر میں ہیں۔ اس دوران انہوں نے کانگریس کے سابق لیڈر اور جموں وکشمیر کے سابق وزیراعلیٰ غلام نبی آزاد اور چودھری لال سنگھ سے معافی مانگی ہے۔

Jairam Ramesh Tweet on Digvijaya Singh Statement: سرجیکل اسٹرائیک پر سوال اٹھاتے ہوئے کانگریس لیڈر دگوجے سنگھ نے مودی حکومت سے ثبوت مانگا۔ ان کے اس بیان سے کانگریس جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کنارہ کشی اختیار کرتے ہوئے ان کا ذاتی نظریہ قرار دیا۔

وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ آج راہل گاندھی گھوم گھوم کر کہہ رہے ہیں کہ ہندوستان میں نفرت ہی نفرت ہے۔ میں ان سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ ہندوستان میں نفرت پیدا کرنے کی کوشش کون کر رہا ہے؟