Bharat Express

Dhruv Jurel

بی سی سی آئی نے آئی پی ایل 2024 سے پہلے سرفراز خان اور دھرو جریل کو بے حد ہی خاص تحفے سے نوازا ہے۔ بورڈ نے دونوں کھلاڑیوں پر کروڑوں روپئے کی بارش کردی۔

کپتان روہت شرما نے کہا کہ،"یہ ایک بہت ہی مشکل سیریز رہی۔ 4 ٹیسٹ کے اختتام پر اسے صحیح نتیجہ تک پہنچانے کے لیے، مجھے لڑکوں پر بہت فخر محسوس ہو رہا ہے۔ میں وہ حاصل کرنے پر خوش ہوں جو ہم حاصل کرنا چاہتے تھے۔

انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک دھرو جریل کی اننگز سے بے حد متاثر نظر آئے۔ سابق انگلش کپتان نے نوجوان ہندوستانی بیٹنگ کی بہت تعریف کی۔

اس کے علاوہ جسپریت بمراہ کے حوالے سے رپورٹ میں ایک بڑا اپ ڈیٹ دیا گیا ہے۔ قابل ذکر با ت یہ ہے کہ بمراہ کو چوتھے ٹیسٹ کے لیے آرام دیا جا سکتا ہے۔

بی سی سی آئی نے ایک بیان میں کہا، "مردوں کی سلیکشن کمیٹی نے انگلینڈ کے خلاف پہلے دو ٹیسٹ میچوں کے لیے ہندوستان کے اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ہندوستان 5 میچوں کی ٹیسٹ سیریز کھیلنے والا ہے، جس کا پہلا میچ 25 جنوری 2024 سے حیدرآباد میں کھیلا جائے گا۔ "