Bharat Express

Dhirendra Shastri

راجستھان کے بھیلواڑہ میں باگیشور دھام پیٹھادھیشور دھیندر شاستری کی کتھا کے دوران وی آئی پی گیٹ پر داخلے کو لے کر بھگدڑ ہوگئی، جب وی آئی پی پاس ہونے کے باوجود لوگوں کو داخلہ نہیں دیا گیا۔

پنڈت دھیریندر شاستری نے پریاگ راج میں ہونے والے مہاکمبھ کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا، "اکھاڑہ پریشد کا مطالبہ بالکل درست ہے۔ مہاکمبھ میں غیر ہندوؤں کو دکانیں نہیں دی جانی چاہئیں۔

میڈیا ذرائع کے مطابق جمعہ کے انہوں نے ایک ویڈیو جاری کرتے ہوئے اپنے متنازعہ بیان پر معافی مانگ لی۔ علی بجرنگ بلی کے تبصرے پر معافی مانگتے ہوئے انہوں نے کہا، “ان کے تبصرے کو غلط طریقے سے لیا جا رہا ہے۔

سناتن دھرم پر متنازعہ بیان دینے پر ادھیاندھی اسٹالن کے خلاف دہلی پولیس میں دو الگ الگ شکایتیں درج کی گئی ہیں۔ یہ شکایتیں سپریم کورٹ کے وکیل ونیت جندال اور ہندو سینا کے سربراہ وشنو گپتا نے دائر کی ہیں۔