Dharali cloudburst: پانی میں ڈوبی عمارتیں، پھیلا ہوا ملبہ، اسرو نے جاری کی دھرالی کی تباہی کی سیٹلائٹ تصاویر
یاد رہے کہ آفت کی جگہ پر پولیس، ایس ڈی آر ایف، این ڈی آر ایف، آئی ٹی بی پی، فوج، فائر بریگیڈ اور ریونیو کی ٹیمیں امدادی اور بچاؤ کے کاموں میں مصروف ہیں۔
Amit Shah Speaks to Uttarakhand CM: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی سے کی فون پر بات، صورت حال کی لی خبر
آئی ٹی بی پی کے ایک اہلکار نے بتایا کہ 16 رکنی ٹیم امدادی کارروائیوں میں مدد کے لیے جائے وقوعہ پر پہنچ گئی ہے۔
Cloudburst in Dharali, Uttarkashi: اترکاشی کے دھرالی میں بادل پھٹا، 4 افراد ہلاک، 50 لاپتہ، پہاڑوں سے آنے والے ملبے نے گھروں کو پوری طرح برباد کردیا، ویڈیوز میں دکھا تباہی کا خوفناک منظر
بادل پھٹنے کے باعث گنگوتری دھام کا ضلع ہیڈکوارٹر سے رابطہ مکمل طور پر منقطع ہو گیا ہے۔ یہ واقعہ ایک بار پھر پہاڑی ریاستوں میں شدید بارش، لینڈ سلائیڈ اور بادل پھٹنے جیسے خطرات کی سنگینی اور فطرت سے چھیڑ چھاڑ کے نتائج کا اظہار ہے۔





