Bharat Express DD Free Dish

Democracy

کاروباری خاندان سے تعلق رکھنے والے جوڑے نے عام شہریوں کی طرح قطار میں کھڑے ہوکر حق رائے دہی استعمال کیا۔ ووٹ ڈالنے کے بعد اس جوڑے نے اپنی انگلی پر لگی سیاہی دکھاتے ہوئے ریاست کی ترقی میں اپنی شمولیت کا اظہار کیا۔

تمل ناڈو اور مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے دوران ریکارڈ سطح پر ووٹنگ درج کی گئی۔ الیکشن کمیشن آف انڈیا کے مطابق شام 6 بجے تک مغربی بنگال میں تقریباً 91.9 فیصد جبکہ تمل ناڈو میں 84 فیصد سے زیادہ ووٹنگ ریکارڈ کی گئی، جو آزادی کے بعد سب سے زیادہ ہے۔

تمل ناڈو کی 234 اور مغربی بنگال کی 152 اسمبلی نشستوں پر سخت سکیورٹی کے درمیان صبح ووٹنگ شروع ہوئی، جو شام 6 بجے ختم ہوگی۔ مغربی بنگال کی باقی 142 نشستوں پر 29 مئی کو ووٹنگ ہوگی، جبکہ ووٹوں کی گنتی 4 مئی کو کی جائے گی۔

وینیزویلا کی اپوزیشن لیڈر ماریا کورینا مچادو کو اس سال کا امن کا نوبل انعام ملا ہے۔ آئیے جانتے ہیں کہ انہیں کس کام کے لیے یہ اعزاز دیا گیا ہے؟

انھوں نے بابا صاحب امبیڈکر کے اس انتباہ کو بھی یاد دلایا کہ اگر سماجی اور اقتصادی انصاف نہ ہو تو سیاسی جمہوریت صرف دکھاوے کی جمہوریت ہوگی۔

یہ اعداد و شمار ہندوستان کی ترقی اور عوامی اعتماد کی عکاسی کرتے ہیں، جو اسے ایک مضبوط جمہوری ملک کے طور پر قائم کرتے ہیں۔

بی آر گوئی نے حال ہی میں چیف جسٹس کا عہدہ سنبھالا ہے اور وہ اس اعلیٰ عہدے پر فائز ہونے والے دوسرے ایسے جج ہیں جن کا تعلق دلت طبقے سے ہے۔

نیپال کے سابق بادشاہ کے حامیوں کی جمعہ کو دارالحکومت میں ایک ریلی کے دوران پولیس کے ساتھ جھڑپ ہوئی ہے۔ مظاہرین نیپال میں ختم شدہ بادشاہت کی بحالی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

اویسی نے کہا، 'وہ جھوٹ بول رہےہیں۔ جمہوریت اگر کسی بھی حالت میں زندہ ہے اور زندہ رہے گی تو وہ آئین کی وجہ سے ہی زندہ رہے گی جو بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر نے بنایا تھا۔ آئین رہنمائی کرتا ہے۔ برادری اپنی جگہ لیکن ملک کی رہنمائی کرنے والا آئین ہے۔ ہمارا آئین مذہبی طور پر غیرجانبدار ہے اور جب تک وہ آئین رہے گا جمہوریت بھی رہے گی۔

انجینئرمحمد سلیم نے کہا کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن پارٹی،حکومت کو جوابدہ بنانے، متبادل نقطہ نظر کی نمائندگی کرنے اورچیک اینڈ بیلنس کے نظام کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔