Bharat Express

Democracy

اویسی نے کہا، 'وہ جھوٹ بول رہےہیں۔ جمہوریت اگر کسی بھی حالت میں زندہ ہے اور زندہ رہے گی تو وہ آئین کی وجہ سے ہی زندہ رہے گی جو بابا صاحب بھیم راؤ امبیڈکر نے بنایا تھا۔ آئین رہنمائی کرتا ہے۔ برادری اپنی جگہ لیکن ملک کی رہنمائی کرنے والا آئین ہے۔ ہمارا آئین مذہبی طور پر غیرجانبدار ہے اور جب تک وہ آئین رہے گا جمہوریت بھی رہے گی۔

انجینئرمحمد سلیم نے کہا کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن پارٹی،حکومت کو جوابدہ بنانے، متبادل نقطہ نظر کی نمائندگی کرنے اورچیک اینڈ بیلنس کے نظام کو یقینی بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ 

این سی ای آرٹی کی طرف سے جاری کردہ نئی کتابوں سے کچھ ابواب کو ہٹانے کے بارے میں معلومات ملی ہیں۔ اس میں متواتر جدول کا ایک باب بھی ہے جس کو انگریزی میں پیریڈک ٹیبل کہا جاتا ہے۔سائنس کی کتاب سے  ماحولیاتی پائیداری(انوائرنمنٹل سسٹینبلیٹی) اور توانائی کے ذرائع (سورس آف انرجی) کے علاوہ دسویں جماعت کی کتابوں سے جمہوریت کا باب بھی ہٹا دیا گیا ہے۔