Bharat Express DD Free Dish

Delhi

ایک طرف جہاں مولویوں کو تنخواہیں دینے کی بات پر  مندروں کے پجاریوں کو بھی تنخواہیں دینے کا مطالبہ  ہو رہا ہے۔ ادھر دہلی کے کئی علماء اور اماموں کا کہنا ہے کہ گزشتہ 8 ماہ سے دہلی حکومت نے انہیں تنخواہ نہیں دی ہے۔

ریاستی حکومتیں ایندھن کی قیمتوں پر اپنا VAT لگاتی ہیں، اس لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ریاست کے لحاظ سے مختلف ہوتی ہیں۔

 ہندوستان میں سردی کی لہر دیکھی جا سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سردی کی لہر کا اثر دہلی، ہماچل، پنجاب، ہریانہ، اتراکھنڈ اور شمالی راجستھان میں اگلے پانچ دنوں تک دیکھا جا سکتا ہے۔ صبح کے وقت ہوا کی رفتار بھی زیادہ رہے گی

جم خانہ کا گورنمنٹ بورڈ آف ڈائریکٹرز سابق بیوروکریٹس کی آرام گاہ میں تبدیل ہونا شروع ہو گیا ہے۔ الزام ہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد اقتدار کے مزے لوٹنے میں مصروف یہ بیوروکریٹ 20 ماہ میں بے ضابطگی کے ایک کیس کی بھی تحقیقات نہیں کر سکے

دہلی کی وہ کالی اور سرد رات جس نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا۔ دہلی کے نربھیا گینگ ریپ کیس، جسے سن کر سب   کی روح کانپ گئی اور لوگ اتنے غصے میں آگئے کہ  نربھیا کو انصاف دلانے کے لیے سڑکوں پر نکل آئے۔ آج اس گھناؤنی اور ہولناک حقیقت کو دس سال مکمل ہو چکے ہیں۔

دراصل 24 نومبر کو بھاگیرتھ پیلس میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا تھا۔ جس پر قابو پانے میں پانچ دن لگے۔ اس واقعے کے بعد دہلی فائر سروس کے اہلکاروں نے بتایا کہ یہاں آگ بجھانے کے لیے مختلف مراکز سے تقریباً پانچ سے چھ لاکھ لیٹر پانی لا کر آگ پر قابو پالیا گیا۔

اس واقعے کے بارے میں دہلی پولیس نے بتایا کہ ضلع دوارکا کے علاقے میں ایک لڑکے نے ایک طالبہ پر تیزاب پھینک دیا ہے۔ یہ واقعہ صبح نو بجے کے قریب پیش آیا۔ لڑکی کو صفدر جنگ اسپتال ریفر کیا گیا ہے، دہلی پولیس کے اہلکار بھی اسپتال پہنچ رہے ہیں۔

بین الاقوانی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود آج بھی ملک میں پیڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ۔ لیٹر تک پہنچ گئی ہے ۔ ان کی قیمتوں کا فیصلہ تیل کمپنیاں بین الاقوامی مارکیٹ میں روزانہ خام تیل کی بنیاد پر کرتی ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں …

New Delhiہندوستان بھر میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوتا جارہا ہے ۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آج ملک بھر موسم سرد اور خشک رہے گا۔ دسمبر کا پہلا ہفتہ گزرنے کے ساتھ ہی ملک بھر میں سردی بڑھنے لگی ہے۔ موسم سرما اب کئی حصوں میں اپنا اثر دکھا رہا ہے۔ ہمالیائی خطوں میں …

بین الاقوانی بازار میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے باوجود آج بھی ملک میں پیڑول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ۔ ان کی قیمتوں کا فیصلہ تیل کمپنیاں بین الاقوامی مارکیٹ میں روزانہ خام تیل کی بنیاد پر کرتی ہیں۔ گزشتہ کئی دنوں سے خام تیل کی قیمتوں میں …