میچ میں غیر قانونی انٹری کرتے ہوئے پکڑا گیا بی جے پی لیڈر
دہلی کے فیروز شاہ کوٹلہ گراؤنڈ میں منعقد ٹیسٹ میچ میں بی جے پی لیڈر غیر قانونی طور پر انٹری کرتے ہوئے پکڑے گئے۔ ڈی ڈی سی اے نے ان لیڈروں کو گرین کارڈ جاری کیا تھا جو یہ دھوکہ دہی کرتے ہوئے پکڑے گئے تھے۔ یہ کارڈ ڈی ڈی سی اے کے ڈائریکٹروں کی سفارش پر جاری کیے گئے تھے۔
Swami Sahajanand: کانسٹی ٹیوشن کلب میں عظیم کسان مزدور لیڈر سوامی سہجانند سرسوتی کا یوم پیدائش ‘یووا چیتنا’ منایا گیا، کئی بڑے لیڈروں کی شرکت
تقریب کی صدارت کرتے ہوئے یووا چیتنا کے قومی کنوینر روہت کمار سنگھ نے کہا کہ سوامی سہجانند سرسوتی سماجی انصاف کے حقیقی ہیرو تھے، لیکن آج کل سماجی انصاف کے چیمپئن صرف خاندان کے لیے کام کر رہے ہیں۔
Delhi: مہرولی میں نہیں چلے گا 16 فروری تک بلڈوزر، ہائی کورٹ نے لگائی روک، 17 جنوری کو ہوگی سماعت
درحقیقت مائنارٹیز ریذیڈنٹ اینڈ شاپ اونرس ویلفیئر ایسوسی ایشن کی جانب سے مہرولی آرکیالوجیکل پارک کے قریب تجاوزات ہٹانے کے لیے ڈی ڈی اے کی کارروائی کو روکنے کے لیے ایک عرضی داخل کی گئی تھی۔ ج
Suicide by Delhi Metro: ایک شخص نے میور وہار فیز 1 میٹرو اسٹیشن پر ٹرین کے آگے لگائی چھلانگ ، اسپتال میں دم توڑ ا
متوفی کی بہن جیوتی پکھالے نے بتایا کہ متوفی اجے لکشمن پکھالے نے آئی آئی ٹی کانپور سے ایم ٹیک کی ڈگری حاصل کی تھی۔ انہوں نے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (DRDO) میں چار سال تک کام کیا۔
US Diplomats Driving Autos in Delhi: آٹو چلاتے امریکی سفارت کار
تین امریکی سفارت کار دہلی میں سفر کے لیے اپنے ذاتی آٹو رکشہ کا استعمال کرتے ہیں۔ آئیے جانتے ہیں کون ہیں یہ سفارت کار اور یہ کیوں تھری وہیلر چلاتے ہیں۔
Delhi Boy Jatin Sareen made his debut with Faraaz: دہلی کے نوجوان جتن سرین نے’فراز‘ سے ڈیبیو کیا!
دہلی کے رہنے والے جتن نے اسکول ختم کرنے کے بعد انجینئر بننے کی پڑھائی شروع کی۔ لیکن قسمت کو تو کچھ اور ہی منظور تھا۔
Delhi: درجہ 12 کے طالب علم کا چھریوں کے وار سے قتل، دو گروپوں میں لڑائی میں طالب علم ہلاک، پولیس کر رہی ہے سی سی ٹی وی فوٹیج چیک
اس سے قبل دارالحکومت میں ایک خاتون کو بھی گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا تھا۔ یہ واقعہ پچھم وہار کا ہے، جہاں اسکوٹی پر سوار ایک خاتون کو گولی مار دی گئی اور پھر بدمعاش خاتون کی اسکوٹی لے کر فرار ہوگیا۔
Crude Oil Prices: خام تیل کی قیمت 88 ڈالر سے تجاوز کر گئی، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت پر کیا اثر پڑے گا اس کا؟
خام تیل کی قیمت میں اضافے کے بعد بھی آج ملک کے بڑے شہروں دہلی، ممبئی، کولکتہ اور چنئی میں پٹرو ل اور ڈیزل کی قیمتیں مستحکم ہیں۔ اس میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے
Delhi: نہیں ہوا ختم دہلی سے دہشت گردی کا خطرہ! 2 کی گرفتاری کے بعد پولیس کر رہی ہے 4 مشتبہ دہشت گردوں کی تلاش
ذرائع نے مزید بتایا کہ سہیل نے ہی نوشاد کو ٹارگٹ کلنگ اور سرکردہ ہندو رہنماؤں کے قتل کی ویڈیوز بھیجنے کا ٹاسک دیا تھا۔ دو دہشت گردوں کی گرفتاری کے بعد ایودھیا میں سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔
دہلی: بھلسوا ڈیری میں ریڈ کے بعد ہینڈ گرینیڈ برآمد، مشتبہ افراد کی نشاندہی پر ہوئی تھی چھاپہ ماری
Delhi Police: جانکاری کے مطابق، دہلی پولیس کی اسپیشل سیل کو جہانگیر پوری میں مشتبہ افراد کے چھپے ہونے کی اطلاع ملی تھی، جس کے بعد نوشاد اور جگجیت سنگھ کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔