PM Modi addresses Bharat Mobility Global Expo 2024: “ہماری حکومت کی تیسرے میعاد میں ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننا یقینی ہے” – وزیر اعظم مودی
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ "آج ہندوستان کی معیشت تیزی سے ترقی کررہی ہے۔ ہماری حکومت کے تیسرے دور میں ہندوستان دنیا کی تیسری سب سے بڑی معیشت بننا یقینی ہے۔
Light rain in some parts of Delhi: دہلی کے کچھ حصوں میں ہلکی بارش، دھند کی صورتحال بہتر ہونے کی توقع
اعداد و شمار کے مطابق، اسی مدت کے دوران قومی راجدھانی میں اوسطا کم از کم درجہ حرارت 6.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو 13 سالوں میں دوسرا سب سے کم درجہ حرارت ہے۔ ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) صبح 8 بجے 370 پر ریکارڈ کیا گیا، جو 'انتہائی خراب' زمرے میں آتا ہے۔
Delhi: دہلی پولیس کی بڑی کامیابی، دہشت گرد گروپتونت سنگھ پنو کے سلیپر سیل سے وابستہ شخص گرفتار
گرپتون سنگھ پنوں ایک علیحدگی پسند رہنما تھا، جو امریکہ میں رہ کر ہندوستان میں خالصتان کا مطالبہ کر رہا تھا۔ وہ آئے روز بھارت میں حملوں کی دھمکیاں دیتا تھا۔ تاہم اسے امریکہ میں ہی قتل کر دیا گیا۔
Delhi Kalkaji Temple: دہلی کے کالکاجی مندر میں جاگرن کے دوران اسٹیج گر ا، ایک کی موت، متعدد زخمی
کالکاجی مندر کے احاطے میں منعقد ہونے والے جاگرن کو پولیس نے اجازت نہیں دی تھی۔ تاہم امن و امان کو برقرار رکھنے کے لیے موقع پر مناسب اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا۔ واقعہ کے وقت جاگرن میں تقریباً 1500 سے 1600 لوگوں کا مجمع تھا۔
Delhi Politics: اروند کیجریوال کا بی جے پی پر بڑا الزام، عآپ کے 7 ایم ایل ایز کو خریدنے کی کوشش، 25 کروڑ کی پیشکش
دہلی کے وزیر اعلی کے مطابق، پچھلے کچھ دنوں کے دوران، بی جے پی نے دہلی کے عام آدمی پارٹی کے 7 ایم ایل ایز سے رابطہ کیا کہ وہ کچھ دنوں کے بعد کیجریوال کو گرفتار کر لیں گے۔ اس کے بعد ہم عآپ کے ایم ایل اے کو توڑ دیں گے۔
Dense fog in some parts of Delhi: دہلی کے کچھ حصوں میں چھائی ہوئی ہے گھنی دھند، تاخیر سے چل رہی ہیں 22 ٹرینیں
اتراکھنڈ، راجستھان، بہار، اتر پردیش، ہریانہ اور پنجاب جیسی ریاستوں میں اگلے دو دنوں تک گھنی سے بہت گھنی دھند کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ ہریانہ اور چنڈی گڑھ میں پورے جنوری میں دھند کا اثر نظر آنے والا ہے۔
Weather Update Today: دہلی سمیت یوپی-بہار اور راجستھان میں آج سردی کا دن! چند روز تک شدید رہے گی دھند!
دارالحکومت دہلی میں اس سیزن کا سب سے کم درجہ حرارت پیر کے روز3.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ آئی ایم ڈی نے کئی ریاستوں میں گھنی دھند کا الرٹ جاری کیا ہے۔
Delhi School Holidays: دہلی حکومت نے دہلی کے اسکولوں میں چھٹیاں ایک گھنٹے کےاندربڑھانے کا حکم لیا واپس، آج یعنی اتوارپھر جاری ہوگا سرکلر
ہفتہ کو ملک کی راجدھانی دہلی میں سردی کی لہر اور دھند کے پیش نظر دہلی کے تمام سرکاری اور غیر سرکاری اسکولوں کی چھٹیاں بڑھا دی گئیں۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ اسکول 10 جنوری تک بند رہیں گے۔
Horrific fire in Delhi’s Bawana: دہلی کے بوانا میں خوف ناک آتشزدگی،دل دہلا دینے والا ویڈیو آیا سامنے
ذرائع کے مطابق آتشزدگی کے واقعہ کے بعد آس پاس کے لوگوں میں خوف و ہراس کا ماحول ہے۔ آگ کے شعلے دیکھ کر لوگ خوف زدہ ہیں۔ آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہو سکی ہے۔
Delhi: ماب لنچنگ کے متاثرین کو معاوضہ دینے کا راستہ صاف ، ایل جی وی کے سکسینہ نے اسکیم میں ترمیم کو دی منظوری
دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر وی کے سکسینہ نے معاوضہ اسکیم 2018 میں ترمیم کو منظوری دے دی ہے۔ حال ہی میں دہلی حکومت نے اس کے لیے ایک تجویز پیش کی تھی۔