Israeli Embassy: دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب ‘زوردار دھماکہ’، سی سی ٹی وی میں دو مشتبہ افراد آئے نظر، تفتیش جاری
دہلی فائر سروس ڈپارٹمنٹ کے حکام کے مطابق دھماکے کی اطلاع دینے والی کال شام 5.45 بجے آئی اور اسے دہلی پولیس کے پی سی آر (پولیس کنٹرول روم) کے ذریعے منتقل کیا گیا۔ فائر ڈیپارٹمنٹ نے فوری طور پر دو فائر انجنوں کو موقع پر روانہ کیا۔
Delhi Israel Embassy: دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے قریب دھماکے کی خبر، پولیس نے شروع کی تحقیقات
ایک عینی شاہد کا کہنا ہے کہ یہ دھماکہ شام 5 بجے کے قریب ہوا، میں اپنی ڈیوٹی پر تھا کہ زور دار آواز سنی۔ میں باہر نکلا تو دیکھا کہ ایک درخت کے قریب سے دھواں اٹھ رہا ہے۔ میں نے اتنا ہی دیکھا۔ پولیس نے میرا بیان لے لیا ہے۔
Delhi Air Pollution: جانئے کیا ہے GRAP-3، جس کی وجہ سے دہلی میں کچھ دنوں تک نہیں چل پائیں گی پرانی گاڑیاں؟
دارالحکومت میں آلودگی کو روکنے کے لیے نئی تعمیرات پر پابندی ہوگی کیونکہ اس کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ دھول فضا میں تحلیل ہوتی ہے جو خطرناک ثابت ہوسکتی ہے۔ CAQM کے مطابق ذیلی کمیٹی نے جمعہ کو ایک جائزہ اجلاس منعقد کیا۔
Millenial Change Makers: ملینیل چینج میکرز کانفرنس اور ایوارڈز 2023 ہوگی شاندار تقریب ، پروگرام میں ملک کے ہونہار بچے کریں گے شرکت
ملینیل چینج میکرز کانفرنس اور ایوارڈز 2023 کی تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ جس میں سدیانت کوشل اور ارجا اکشرا سپر اسپیکر کے طور پر شامل ہوں گے۔
Millenial Change Makers:ماسٹر سدیانت کوشل اور ارجا اکشرا ملینیل چینج میکرز کانفرنس اور ایوارڈز 2023 میں کریں گے شرکت
ملینیل چینج میکرز کانفرنس اور ایوارڈز 2023 کی تقریب کا اہتمام کیا جا رہا ہے۔ جس میں سدیانت کوشل اور ارجا اکشرا سپر اسپیکر کے طور پر شامل ہوں گے۔
Arvind Kejriwal sends reply to ED: “یہ سمن بھی غیر قانونی ہے”، سی ایم اروند کیجریوال نے ای ڈی کے سمن پر دیا جواب
ای ڈی کو بھیجے گئے اپنے جواب میں سی ایم کیجریوال نے کہا کہ میں نے اپنی زندگی ایمانداری اور شفافیت کے ساتھ گزاری ہے۔ میرے پاس چھپانے کے لیے کچھ نہیں ہے۔
Delhi Chief Secretary: دہلی کے چیف سکریٹری نریش کمار کی مدت ملازمت میں توسیع، سپریم کورٹ نے دیا گرین سگنل
دہلی حکومت کی طرف سے پیش ہونے والے ایڈوکیٹ ڈاکٹر ابھیشیک منو سنگھوی نے دلیل دی کہ چیف سکریٹری سو دیگر معاملات سے نمٹ رہے ہیں، جو دہلی حکومت کے خصوصی ڈومین میں ہیں، اس لیے دہلی حکومت کو اپنے خیالات کا اظہار کرنے کا حق ہونا چاہیے۔
Delhi: دہلی کے جیتپور میں ایک دیوار گرنے سے دو بچے ہلاک
سبھی جیت پور ایکسٹینشن-2 کے رہائشی اور پڑوسی ہیں۔ پولیس کے ڈپٹی کمشنر، جنوب مشرقی، راجیش دیو نے کہا کہ شام تقریباً 6.30 بجے ایک دیوار گرنے سے ایک لڑکے کی موت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کی اطلاع موصول ہوئی۔
Afghanistan Embassy: افغانستان نے دہلی میں اپنا سفارت خانہ مستقل طور پر کیا بند، جانیں کیا ہے اس فیصلے کے پیچھے کی وجہ
افغان سفارت خانے کے مطابق اگست 2021 سے بھارت میں افغانوں کی تعداد آدھی رہ گئی ہے۔ اس عرصے میں بہت محدود نئے ویزے جاری کیے گئے۔
Delhi DTC Bus Accident: روہنی سیکٹر 15 کے کے این کاٹجو مارگ تھانہ علاقے میں ڈی ٹی سی کی الیکٹرک بس حادثہ کا شکار، حادثے میں 3 افراد زخمی
Delhi DTC Bus Accident: روہنی سیکٹر 15 کے کے این کاٹجو مارگ تھانہ علاقے میں ڈی ٹی سی کی الیکٹرک بس الٹ گئی ہے۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ زخمیوں کا اسپتال میں علاج جاری ہے۔ #WATCH दिल्ली: रोहिणी सेक्टर 15 के केएन काटजू मार्ग थाना क्षेत्र में एक डीटीसी इलेक्ट्रिक बस पलट …