Bharat Express

Delhi Police Officer

ڈی سی پی وچترا ویر نے بتایا کہ متاثرہ لڑکیوں میں سے ایک نے ہمت کی اور 13 دسمبر 2024 کو مغربی ضلع کے سائبر پولیس اسٹیشن میں ملزم کے خلاف شکایت درج کرائی۔ جس کے بعد پولیس نے تفتیش شروع کردی۔ ٹیم نے ٹیکنیکل سرویلنس کی مدد سے ملزم کا سراغ لگایا اور اسے گرفتار کر لیا۔

دہلی پولیس مرکزی وزارت داخلہ کے ماتحت کام کرتی ہے۔ اس کا کام دہلی کی سیکورٹی ہے۔ اسے ملک کی سب سے بہترین پولیس مانا جاتا ہے اوراس کی ذمہ داری بھی زیادہ ہوتی ہے۔

دہلی پولیس کے کام کاج سے متعلق بھلے ہی عام لوگ سوال اٹھاتے رہیں، لیکن دوارکا ضلع پولیس کے پاس پہنچی ایک شکایت کی تفتیش آپ کو حیران کردے گی۔ اس معاملے میں افسران نے پوری جان جھونک دی اور شکایت کنندہ کو تلاش کرلیا، جس کے بعد ڈابری تھانہ صدر کو چھٹی پر بھیج دیا گیا اور تھانہ صدر کے مدد گار چٹھا منشی کو تو معطل کردیا گیا۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں ہے۔ ملزم ذہنی طور پر ٹھیک ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق وہ کیجریوال کا حامی تھا اور کئی ریلیوں میں بھی شریک ہوا تھا۔ لیکن اسے کسی چیز سے تکلیف ہوئی۔