Bharat Express DD Free Dish

Delhi NCR Weather

محکمہ موسمیات کے مطابق یکم نومبر سے دہلی کا موسم بدلنے والا ہے اور یہاں سردی بڑھنے والی ہے۔ آج یعنی منگل (31 اکتوبر) کو دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 16-17 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33-34 ڈگری رہ سکتا ہے۔

دہلی میں آج یعنی منگل 24 اکتوبرکو آسمان صاف رہے گا لیکن ہلکا سا برآلود بھی رہے گا دہلی این سی آر میں  سانس لینے میں لوگوں کو کافی پریشانی ہورہی ہے ۔ دہلی این سی آر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔

آئی ایم ڈی کے مطابق آج یعنی اتوار رات کو بوندا باندی کا امکان ہے۔ اس کے بعد 16 اور 17 اکتوبر کو ہلکی سردی محسوس کی جا سکتی ہے۔

 اگر ہم راجدھانی دہلی کے موسم کی بات کریں تو یہاں کے موسم میں ہلکی سی تبدیلی آئی ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت میں کمی کے باعث صبح کے وقت ہلکی سردی محسوس کی جارہی  ہے۔

دہلی کے علاوہ این سی آر کی ہوا بھی زہریلی ہو گئی ہے۔ اے کیو آئی کے مطابق گریٹر نوئیڈا پہلے نمبر پر رہا جبکہ فرید آباد دوسرے نمبر پر رہا۔ وہیں دہلی تیسرے نمبر پر رہا۔ مجموعی طور پر دہلی این سی آر کی ہوا پوری طرح دم گھونٹو ہوتی جارہی ہے۔

دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں اس مہینے کے آخر تک یعنی ستمبر کے آخر تک بارش کا امکان ہے۔ بارش کے باوجود دہلی والوں کو اگلے تین چار دنوں تک گرمی اور امس سے راحت ملنے کا امکان نہیں ہے۔

25 ستمبر تک دہلی کا زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 34 سے 35 ڈگری سیلسیس کے درمیان رہے گا۔ جب کہ کم سے کم درجہ حرارت 25 سے 27 ڈگری کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔

دہلی-این سی آر میں بھی بارش کے بعد موسم کا انداز بدل گیا ہے۔ دارالحکومت میں وقفے وقفے سے بارش کی وجہ سے درجہ حرارت میں کمی آئی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار کو بھی بارش کے امکانات ہیں۔

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ آئندہ تین روز تک بارش کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے۔ اس دوران کئی مقامات پر موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہونے کا امکان ہے۔

مدھیہ پردیش میں بھی ایک بار پھر بارش کی رفتار کو بریک لگ گئی ہے ۔ محکمہ موسمیات نے پیر کو ریاست کے کسی بھی ضلع میں شدید بارش کا الرٹ جاری نہیں کیا ہے۔