Bharat Express DD Free Dish

Delhi NCR Weather

محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ہماچل پردیش، جموں و کشمیر اور اتراکھنڈ کے کئی علاقوں میں بارش کی پیش گوئی کی ہے

علی گڑھ میں ایک حکم جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ خراب موسم کی وجہ سے اسکول آج بروز منگل 28 نومبر کو بند رہیں گے۔

اترپردیش میں موسم آہستہ آہستہ سرد ہوتا جا رہا ہے۔ لوگوں نے گرم کپڑے نکال لیے ہیں۔ آج فضائی آلودگی میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

گوپال رائے نے نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ ایس ٹی ایف آلودگی پر قابو پانے کے اقدامات کو لاگو کرنے میں شامل تمام محکموں کے ساتھ تال میل کرے گا اور روزانہ کی بنیاد پر حکومت کو رپورٹ پیش کرے گا۔

دارالحکومت میں بارش کے بعد اے کیو آئی میں کافی بہتری آئی ہے۔ آج صبح 8 بجے تک دہلی کے کئی مقامات پر ہوا کے معیار کے انڈیکس میں نمایاں کمی دیکھی گئی۔

محکمہ موسمیات کے مطابق یکم نومبر سے دہلی کا موسم بدلنے والا ہے اور یہاں سردی بڑھنے والی ہے۔ آج یعنی منگل (31 اکتوبر) کو دہلی میں کم سے کم درجہ حرارت 16-17 ڈگری سیلسیس اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33-34 ڈگری رہ سکتا ہے۔

دہلی میں آج یعنی منگل 24 اکتوبرکو آسمان صاف رہے گا لیکن ہلکا سا برآلود بھی رہے گا دہلی این سی آر میں  سانس لینے میں لوگوں کو کافی پریشانی ہورہی ہے ۔ دہلی این سی آر میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31 ڈگری سیلسیس کے آس پاس رہنے کا امکان ہے۔

آئی ایم ڈی کے مطابق آج یعنی اتوار رات کو بوندا باندی کا امکان ہے۔ اس کے بعد 16 اور 17 اکتوبر کو ہلکی سردی محسوس کی جا سکتی ہے۔

 اگر ہم راجدھانی دہلی کے موسم کی بات کریں تو یہاں کے موسم میں ہلکی سی تبدیلی آئی ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت میں کمی کے باعث صبح کے وقت ہلکی سردی محسوس کی جارہی  ہے۔

دہلی کے علاوہ این سی آر کی ہوا بھی زہریلی ہو گئی ہے۔ اے کیو آئی کے مطابق گریٹر نوئیڈا پہلے نمبر پر رہا جبکہ فرید آباد دوسرے نمبر پر رہا۔ وہیں دہلی تیسرے نمبر پر رہا۔ مجموعی طور پر دہلی این سی آر کی ہوا پوری طرح دم گھونٹو ہوتی جارہی ہے۔