Delhi-NCR Rains: دہلی میں بارش کے بعد موسم میں بڑی تبدیلی، سردی نے پکڑلی رفتار، جانئے تفصیل
دارالحکومت دہلی میں ہوا کے معیارکی سطح اب بھی خراب ہے، جب کہ کچھ علاقوں میں ہوا کے معیارکی سطح انتہائی خراب ریکارڈ کی گئی ہے، جبکہ سردی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔
Delhi Weather Forecast: دہلی-این سی آر میں اگلے ایک ہفتے تک موسم رہے گا خوشگوار، 13 اگست کو طوفان کے ساتھ زبردست بارش کا امکان
شدید بارش کی وجہ سے این سی آر میں کئی مقامات پر پانی بھر جانے کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لوگوں کو دیر رات تک دہلی اور نوئیڈا میں طویل ٹریفک جام سے جدوجہد کرتے ہوئے دیکھا گیا۔
Delhi-NCR Rain: دہلی-این سی آر میں بارش بنی آفت، 3 ہزار لوگوں نے فون پر مانگی مدد، 10 لوگوں کی گئی جان
محکمہ موسمیات نے دہلی-این سی آر میں بھاری بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 6 اگست تک بارش کے امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دہلی-این سی آر میں 6 اگست تک زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 35 ڈگری اور کم سے کم 25 ڈگری رہنے کا امکان ہے۔
Delhi-NCR Rain: دہلی-این سی آر میں مانسون کی بارش سے متعدد مقامات پر پانی جمع، سڑکیں جام، پروازوں کا رخ موڑ دیا گیا، ریڈ الرٹ جاری
دہلی-این سی آر میں بدھ کی شام سے ہی موسلادھار بارش ہو رہی ہے۔ جس کی وجہ سے کئی مقامات پر پانی جمع ہوگیا ۔ شام کو دفتر سے گھر جانے والوں کو شدید ٹریفک جام اور پانی بھر جانے کا سامنا کرنا پڑا۔
Monsoon 2024: دہلی-این سی آر میں 30 جون کو پہنچے گا مانسون، مغربی یوپی میں دو دنوں تک کوئی راحت نہیں، ریڈ الرٹ جاری
ریڈ الرٹ جاری کرتے ہوئے محکمہ موسمیات دن اور رات کے درجہ حرارت کے ساتھ ہوا کی رفتار اور دیگر چیزوں کو نوٹ کرتا ہے۔ اس کے بعد ہی ریڈ الرٹ جاری کیا جاتا ہے۔
Weather Today: ملک بھر میں بارش کا سلسلہ ایک بار پھرشروع، محکمہ موسمیات کی نئی اپ ڈیٹ
مدھیہ پردیش میں آئی ایم ڈی کے مطابق، ریاست میں 22 اگست تک موسلادھار بارش کا دور رہے گا۔ اس کے ساتھ ہی گوالیار سمیت زون کے دیگر اضلاع میں 22 اگست تک موسلادھار بارش کا امکان ہے۔