Bharat Express

Delhi-Mumbai Expressway

تاجر وکاس مالو کے وکیل آر کے ٹھاکر نےبتایا کہ رولسرائس فینٹم کار کو کوئی اور چلا رہا تھا۔ وہ صرف گاڑی میں بیٹھے تھے۔ مالو کے وکیل کے مطابق مالو گاڑی کیسے چلا سکتا ہے اگر وہ ٹھیک سے چل نہیں سکتا۔ حادثے میں مالو کے کولہے پر چوٹ آئی

دہلی-ممبئی ہائی وے پر نگینہ تھانہ علاقے میں ایک تیز رفتار رولس رائس کار ڈیزل ٹینکر سے ٹکرا گئی۔ جس میں ٹینکر بے قابو ہو کر الٹ گیا۔ ٹینکر الٹنے سے ڈرائیور اور کلینر موقع پر ہی جاں بحق ہوگئے۔

پی ایم مودی نے کہا کہ آج مجھے دہلی-ممبئی ایکسپریس وے کے پہلے مرحلے کو قوم کے نام وقف کرتے ہوئے بہت فخر ہو رہا ہے۔ یہ ملک کے سب سے بڑے اور جدید ترین ایکسپریس ویز میں سے ایک ہے۔

ایکسپریس وے (دہلی-ممبئی ایکسپریس وے) چھ ریاستوں دہلی، ہریانہ، راجستھان، مدھیہ پردیش، گجرات اور مہاراشٹر سے  ہوکرگزرے گا اور کوٹا، اندور، جے پور، بھوپال، وڈودرا اور سورت جیسے بڑے شہروں کو جوڑے گا۔