BJP Government Completes One Year In Delhi: دہلی میں 500 نئی بسیں، 500 کلومیٹر میٹرو لائن: دہلی میں بی جے پی حکومت کا ایک سال مکمل، وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے پیش کیا مستقبل کا روڈمیپ
قومی دارالحکومت دہلی میں بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت کے ایک سال مکمل ہونے پر اتوار کو تاریخی رام لیلا میدان میں ایک شاندار اور یادگار تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر دہلی کے شہریوں کو 500 نئی الیکٹرک بسیں وقف کی گئیں اور آئندہ برسوں کے لیے حکومت کے ترقیاتی منصوبوں اور ترجیحات کو واضح کیا گیا۔
Delhi Metro special schedule: صبح 3 بجے سے شروع ہوگی دہلی میٹرو، جانیے پریڈ کے لیے ڈی ایم آر سی کا کیا ہے خاص پلان
اگر آپ بھی اس سال دہلی کے کرتویہ پتھ پر ہونے والی شاندار پریڈ اور جھانکیوں کا دیدار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کے لیے ایک بہت اچھی خبر ہے۔ دہلی میٹرو (ڈی ایم آر سی) نے آپ کی راہ آسان بنانے کے لیے کمر کس لی ہے۔
Mobile Video Noise Disrupts Peace in Delhi Metro: دہلی میٹرو میں موبائل ویڈیوز کا شور: مسافروں کو اب میسر نہیں پرسکون سفر
دہلی میٹرو نے بھارت میں پبلک ٹرانسپورٹ کے میدان میں ایک مثال قائم کی ہے۔ لیکن اب اسے نئے چیلنجز کا سامنا ہے۔
Delhi Metro Fare Hike: آج سے دہلی میٹرو کا سفر ہوگیامہنگا،ڈی ایم آر سی نے کرایہ بڑھایا، اب کہاں تک کتنا روپیہ لگے گا؟ یہاں پڑھیں
کرایہ بڑھنے کے باوجود، سمارٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کو ہر سفر پر دس فیصد رعایت ملتی رہے گی۔ اس کے علاوہ، کم رش والے اوقات (صبح آٹھ بجے سے پہلے، دوپہر بارہ سے شام پانچ بجے تک، اور رات نو بجے کے بعد) میں اضافی دس فیصد رعایت ملے گی۔
11th Online Customer Satisfaction Survey – 2025: دہلی میٹرو میں لی جائے گی مسافروں کی رائے ، 15 جولائی سے کسٹمر سیٹسفیکشن سروے ہوگا شروع
دہلی میٹرو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سروے سے انہیں یہ جاننے میں مدد ملے گی کہ مسافر میٹرو خدمات کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں اور کن پہلوؤں میں بہتری کی ضرورت ہے۔
Delhi and Agra Metro: ایک جرمن ولاگر نے دہلی اور آگرہ میٹرو کو یورپ کے میٹرو سسٹم سے بہتر قرار دیا، ویڈیو وائرل
ایک جرمن مسافر نے ہندوستان کی پبلک ٹرانسپورٹ خاص طور پر دہلی اور آگرہ میں میٹروز کی تعریف کی ہے۔ ایلکس ویلڈر نامی جرمن سیاح نے اپنی ایک انسٹاگرام پوسٹ میں یہاں تک کہا کہ ’’انڈیا کی میٹرو مغربی یورپ سے بھی بہتر ہے‘‘۔
Delhi Jama Masjid Metro: دہلی کے جامع مسجد میٹرو اسٹیشن پر ہنگامہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی، ایف آئی آر درج
دہلی میں شب برات کے دوران جامع مسجد میٹرو اسٹیشن کے اے ایف سی گیٹ پر ہنگامہ کرنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی ہے۔ دہلی میٹرو پولیس نے ہنگامہ کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔
India will soon have the world’s 2nd largest metro network: ہندوستان جلد بن جائے ہوگا دنیا کا دوسرا سب سے بڑا میٹرو نیٹ ورک والا ملک، اس ملک کو چھوڑ دے گا پیچھے
حکومت ہند ’میک ان انڈیا‘ پہل کے تحت میٹرو کی تعمیر کو فروغ دے رہی ہے۔ آتم نربھر بھارت مہم کے تحت دیسی ٹیکنالوجی اور وسائل کا استعمال کیا جا رہا ہے جس سے میٹرو کی تعمیر کی لاگت بھی کم ہو رہی ہے۔ بھارت میں جلد ہی دنیا کا دوسرا سب سے بڑا میٹرو نیٹ ورک ہو سکتا ہے۔ اس سے نہ صرف ٹریفک جام کا مسئلہ کم ہوگا بلکہ ماحولیاتی آلودگی میں بھی کمی آئے گی اور ٹرانسپورٹیشن میں بہتری آئے گی۔
Modi Cabinet: اسکولوں سے لے کر میٹرو کی توسیع تک… حکومت ہند نے ہزاروں کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کو منظوری دی
ان نئے کیندریہ ودیالیہ کے کھلنے سے ملک بھر میں 82,000 سے زیادہ طلباء کو سستی اور اعلیٰ معیار کی تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملے گا۔
Delhi Metro: دہلی میٹرو کی بلیو لائن پر کیبل چرا لے گئے چور ، کیرتی نگر اور موتی نگر کے درمیان تاخیر سے چلے گی میٹرو
دہلی-نوئیڈا کی مصروف ترین بلیو لائن پر کیبل چوری کا ایک واقعہ سامنے آیا ہے، جس کی وجہ سے میٹرو کا آپریشن متاثر ہو رہا ہے۔ بلیو لائن میٹرو آج دیر سے چل رہی ہے۔ یہ مصروف ترین لائن سمجھی جاتی ہے۔





