Signal failure on Delhi Metro’s Magenta Line: دہلی میٹرو کی میجنٹا لائن پر سگنل فیل، مسافروں کی بھیڑ اور ناراضگی
دہلی میٹرو کی میجنٹا لائن پر الیکٹرک سگنل فیل ہونے سے خدمات متاثر ہو گئیں۔ کئی اسٹیشنوں پر ٹرینیں رک گئیں اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ ڈی ایم آر سی نے سروس اپڈیٹ جاری کرتے ہوئے اس مسئلے کی تصدیق کی۔
PM Modi Inaugurates Delhi Ring Metro: دہلی بنی ملک کی پہلی ’رِنگ میٹرو‘ والی دارالحکومت، وزیر اعظم مودی نے کیا پنک لائن کے رِنگ نیٹ ورک کا افتتاح
وزیر اعظم مودی نے دہلی میٹرو کی پنک اور میجینٹا لائن کے نئے اضافی حصوں کا باقاعدہ افتتاح کیا ہے، جس کے بعد دہلی ملک کی پہلی آپریشنل ’رِنگ میٹرو‘ والی دارالحکومت بن گئی ہے۔
PM Modi inaugurated projects: وزیراعظم مودی نے 15,200 کروڑ روپے کے جی پی آر اے ہاؤسنگ منصوبے کا کیا افتتاح، دہلی میٹرو کے نئے منصوبوں کا بھی آغاز
نئے منصوبے کے تحت پرانی کم اونچائی والی عمارتوں کی جگہ جدید بلند رہائشی کمپلیکس تعمیر کیے جا رہے ہیں، جن کی تکمیل کے بعد 21 ہزار سے زائد نئے رہائشی یونٹس دستیاب ہوں گے۔ حکام کے مطابق اس منصوبے کو سیلف فنانسنگ ماڈل کے تحت مکمل کیا جا رہا ہے، جس کے لیے سرکاری خزانے سے اضافی رقم خرچ نہیں کی جائے گی۔ منصوبے کی تقریباً 69.41 ایکڑ زمین کو تجارتی اور رہائشی مقاصد کے لیے استعمال کر کے سرمایہ حاصل کیا جائے گا۔
وزیر اعظم نریندر مودی دہلی میں ملک کی پہلی ’رِنگ میٹرو‘ کا کریں گے افتتاح
وزیر اعلیٰ گپتا کے مطابق ان میٹرو منصوبوں کی مجموعی لاگت 18,300 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ ان منصوبوں سے دہلی میں پبلک ٹرانسپورٹ نظام مزید مضبوط ہوگا اور شہریوں کے سفر کو زیادہ آسان بنانے میں مدد ملے گی۔
Prime Minister Narendra Modi: پی ایم مودی دہلی میں 33,500 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا کریں گےافتتاح اور رکھیں گے سنگ بنیاد
وزیر اعظم نریندر مودی اتوار کو فیز 5 اے کے تحت مزید نئے میٹرو کوریڈورز کا بھی سنگ بنیاد رکھیں گے ،جس سے دہلی کے لوگوں کے لیے سفر مزید آسان اور سہل ہو جائے گا۔ ان منصوبوں میں رام کرشن آشرم مارگ سے اندرپرستھ تک سینٹرل وسٹا کوریڈور،
Delhi First Ring Metro PM Modi Inauguration: دہلی میں شروع ہوگی ملک کی پہلی رنگ میٹرو، جانیے وزیر اعظم مودی کب کریں گے افتتاح
ملک کی پہلی رِنگ میٹرو دہلی کو ملنے جا رہی ہے۔ وزیر اعظم نریندر مودی 8 مارچ کو دو نئے کوریڈورز کا افتتاح کریں گے اور تین دیگر منصوبوں کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ اس منصوبے کے شروع ہونے سے لوگوں کے لیے سفر پہلے کے مقابلے میں زیادہ آسان اور تیز ہو جائے گا۔
PM Modi To Inaugurate Ring Metro: دہلی کو ملے گی ملک کی پہلی رِنگ میٹرو، 8 مارچ کو وزیراعظم مودی کریں گے افتتاح
ملک کی راجدھانی دہلی میں 8 مارچ کو ایک تاریخی دن ہونے جا رہا ہے، جب وزیراعظم مودی نئی میٹرو لائنز کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے، جس کے بعد دہلی کو ملک کی پہلی ’رِنگ میٹرو‘ میسر ہوگی۔
Holi 2026: ہولی پر آج دہلی میٹرو کا نصف دن کا بریک، میٹرو سے سفر کرنے والوں کے لئے بڑی خبر، جانئے پوری تفصیل
میٹرو انتظامیہ کے مطابق، یہ فیصلہ تہوار کے دوران اضافی احتیاط کرنے کے مقصد سے لیا گیا ہے۔ ہولی کے دن عوامی مقامات پربھیڑ اوررنگوں کی وجہ سے افراتفری کا امکان بڑھ جاتا ہے۔
Delhi to Meerut Rapid Rail: دہلی سے میرٹھ اب صرف 40 منٹ کے فاصلے پر! نمو بھارت ریپڈ ریل اور میرٹھ میٹرو سروس آج سے شروع، جانیے کرایہ اور روٹ
میرٹھ سے دہلی آنے جانے والوں کے لیے بڑی خوشخبری! نمو بھارت ٹرین اب سرائے کالے خاں سے بیگم پل تک چلے گی۔ 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی یہ ٹرین نہ صرف وقت کی بچت کرے گی بلکہ مریضوں کے لیے لائف لائن بھی ثابت ہوگی۔
Delhi Metro Suicide: دہلی میں نوجوان نے میٹرو کے سامنے چھلانگ لگا کر جان دے دی، پولیس کی جانچ جاری
دارالحکومت دہلی کے اتم نگر ایسٹ میٹرو اسٹیشن پر جمعہ کی صبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک 17 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر میٹرو ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ واقعے کے بعد اسٹیشن پر سنسنی پھیل گئی جبکہ کچھ وقت کے لیے میٹرو خدمات بھی متاثر رہیں۔





