Bharat Express DD Free Dish

Delhi Metro News

ادھر جنتر منتر کے اطراف سکیورٹی مزید سخت کر دی گئی ہے۔ دہلی پولیس نے مختلف مقامات پر بیریکیڈ نصب کیے ہیں، جنہیں موٹی زنجیروں سے باندھنے کے ساتھ ویلڈ بھی کیا گیا ہے تاکہ انہیں ہٹایا یا منتقل نہ کیا جا سکے۔ڈی ایم آر سی نے مسافروں کو مشورہ دیا ہے کہ وہ سفر سے قبل متبادل راستوں کی معلومات حاصل کریں اور منزل تک پہنچنے کے لیے اضافی وقت لے کر روانہ ہوں،

میٹرو انتظامیہ کے مطابق، یہ فیصلہ تہوار کے دوران اضافی احتیاط کرنے کے مقصد سے لیا گیا ہے۔ ہولی کے دن عوامی مقامات پربھیڑ اوررنگوں کی وجہ سے افراتفری کا امکان بڑھ جاتا ہے۔

دارالحکومت دہلی کے اتم نگر ایسٹ میٹرو اسٹیشن پر جمعہ کی صبح ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک 17 سالہ نوجوان نے مبینہ طور پر میٹرو ٹرین کے سامنے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ واقعے کے بعد اسٹیشن پر سنسنی پھیل گئی جبکہ کچھ وقت کے لیے میٹرو خدمات بھی متاثر رہیں۔

اگر آپ بھی اس سال دہلی کے کرتویہ پتھ پر ہونے والی شاندار پریڈ اور جھانکیوں کا دیدار کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں تو آپ کے لیے ایک بہت اچھی خبر ہے۔ دہلی میٹرو (ڈی ایم آر سی) نے آپ کی راہ آسان بنانے کے لیے کمر کس لی ہے۔

دہلی میٹرو نے بھارت میں پبلک ٹرانسپورٹ کے میدان میں ایک مثال قائم کی ہے۔ لیکن اب اسے نئے چیلنجز کا سامنا ہے۔

کرایہ بڑھنے کے باوجود، سمارٹ کارڈ استعمال کرنے والوں کو ہر سفر پر دس فیصد رعایت ملتی رہے گی۔ اس کے علاوہ، کم رش والے اوقات (صبح آٹھ بجے سے پہلے، دوپہر بارہ سے شام پانچ بجے تک، اور رات نو بجے کے بعد) میں اضافی دس فیصد رعایت ملے گی۔

دہلی میٹرو انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اس سروے سے انہیں یہ جاننے میں مدد ملے گی کہ مسافر میٹرو خدمات کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں اور کن پہلوؤں میں بہتری کی ضرورت ہے۔

ڈی ایم آر سی کے ایک اہلکار نے بتایا کہ دہلی میٹرو کے فیز 4 کی توسیع سے پانچ کوریڈورز میں 86 کلومیٹر نئی میٹرو لائنیں شامل ہوں گی، جن میں سے تین کوریڈور فی الحال زیرتعمیر ہیں اور دو پری ٹینڈرنگ کے مراحل میں ہیں۔

زخمی نوجوان کو فوری طور پر پی سی آر وین میں لال بہادر شاستری اسپتال لے جایا گیا۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ  اسپتال میں علاج کے دوران اس کی موت ہوگئی۔

ذرائع کا دعویٰ ہے کہ اس کا کسی سیاسی جماعت سے تعلق نہیں ہے۔ ملزم ذہنی طور پر ٹھیک ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق وہ کیجریوال کا حامی تھا اور کئی ریلیوں میں بھی شریک ہوا تھا۔ لیکن اسے کسی چیز سے تکلیف ہوئی۔