money laundering case:ہائی کورٹ نے منی لانڈرنگ کیس میں ہیرو موٹو کارپ کے چیئرمین پون کانت منجال کے خلاف کارروائی روک دی
آج عدالت نے حکم دیا کہ ECIR کے تحت کارروائی روک دی جائے گی۔ عدالت نے واضح کیا کہ روک صرف درخواست گزار کے تعلق سے ہے اور ای ڈی قانون کے مطابق آگے بڑھنے کے لیے آزاد ہے۔
Unnao Rape case: دہلی ہائی کورٹ نے اناؤ عصمت دری متاثرہ کو علیحدہ رہائش گاہ فراہم کرنے کا دیاحکم
مارچ 2020 کو تیس ہزاری کورٹ نے اناؤ عصمت دری متاثرہ کے والد کے قتل کے معاملے میں کلدیپ سنگھ سینگر سمیت سات ملزمان کو دس دس سال قید کی سزا سنائی تھی
Delhi High court: ہم ایسے ملک میں نہیں رہ رہے ہیں جہاں قانون کی حکمرانی نہیں ہے”، ہائی کورٹ نے ایم سی ڈی کو جامع مسجد کے قریب پارکوں پر قبضہ کے معاملہ پر کی سرزنش
عدالت نے کہا کہ ابھی ہمیں بتایا گیا کہ مسجد کے قریب نارتھ پارک اور ساؤتھ پارک پبلک ہونے کے باوجود وہ ایم سی ڈی کے قبضے میں نہیں ہیں۔
Indian Women Death Penalty: یمن میں ہندوستانی نرس کی سزائے موت کے خلاف کیرلا کی خاتون کی اپیل سے مسترد، جانئے پورا معاملہ
کیرلا کی رہنے والی نمیشا پریا کی ماں مبینہ طور پر بیٹی کی رہائی کو یقینی بنانے کے لئے تلال عبدو مہدی کی فیملی کے ساتھ بلڈمنی یا معاوضے پر بات چیت کرنے کے لئے یمن جانا چاہتی ہیں۔
Online Medicine: دوائیوں کی آن لائن فروخت کے لیے مرکزی حکومت نے بنایا اصول، دہلی ہائی کورٹ نے دیا بڑا حکم
دہلی ہائی کورٹ ادویات کی آن لائن فروخت کو لے کر سرگرم ہو گئی ہے اور مرکزی حکومت کو قواعد بنانے کا حکم دیا ہے۔
PFI not get Relief From Supreme Court: سپریم کورٹ سے پاپولر فرنٹ آف انڈیا کو راحت نہیں ملی، مرکزی حکومت کی پابندی کے خلاف ہائی کورٹ جانے کی ہدایت
وزارت داخلہ نے 28 ستمبر 2022 کو غیرقانونی سرگرمیاں (روک تھام) ایکٹ، 1967 کے تحت پی ایف آئی اور اس کے 8 اتحادی ذیلی تنظیموں پر 5 سال کے لئے پابندی لگا دی تھی۔
Delhi High Court: شوہر نے کہا- بیوی سیکس نہیں کرتی، دہلی ہائی کورٹ نے کہا- ‘یہ ذہنی پریشانی ہے’، پھر دیا یہ حکم
عدالت نے کہا کہ یہ بہت حساس معاملات ہیں۔ عدالتوں کو ایسے مقدمات کو نمٹانے میں بہت محتاط رہنا چاہیے۔ شادی شدہ جوڑوں کے درمیان معمولی اختلاف اور اعتماد کی کمی کو ذہنی ظلم نہیں کہا جا سکتا۔
I.N.D.I.A. Name: اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد ’انڈیا’کے نام پر الیکشن کمیشن نے صاف کیا رُخ؟دہلی ہائی کورٹ میں کیا کچھ کہا؟
درخواست میں کہا گیا کہ الیکشن کمیشن نے ’انڈیا’ نام استعمال کرنے کے بارے میں کچھ نہیں کیا گیا۔ اس وجہ سے ہمیں عدالت سے رجوع کرنا پڑا۔ یہ لوگ (اپوزیشن پارٹیاں) صرف ووٹ حاصل کرنے کے لیے اس نام کا استعمال کر رہے ہیں۔
Delhi High Court: قرض کی عدم ادائیگی پر بنیادی حقوق نہیں چھین سکتے’، دہلی ہائی کورٹ نے جاری کردہ لک آؤٹ سرکلر کو منسوخ کر دیا
جسٹس سبرامنیم پرساد نے کہا، "یہ اچھی طرح سے واضح ہے کہ تعزیرات ہند کے تحت قابل شناخت جرم کے ملزم کے خلاف ایل او سی کھولی گئی ہے تاکہ تفتیشی حکام اور عدالت کے سامنے اس کی موجودگی کو یقینی بنایا جا سکے۔"
Israel Hamas War: دہلی ہائی کورٹ نے پولیس کے فیصلے کو برقرار رکھا، رام لیلا میدان میں مسلم مہاپنچایت کے انعقاد کی اجازت نہیں دی
یہ کہتے ہوئے جسٹس نے مشن سیو کانسٹی ٹیوشن تنظیم کی درخواست کو مسترد کر دیا ۔جس میں رام لیلا میدان میں مہاپنچایت منعقد کرنے کی اجازت مانگی گئی تھی





