Arvind Kejriwal: این ڈی ایم سی کی میٹنگ میں بی جے پی لیڈر کلجیت سنگھ چہل کی اروند کیجریوال سے زوردار بحث، وزیر اعلیٰ نے درمیان میں چھوڑی میٹنگ
کلجیت چہل کے سوالوں کے درمیان سی ایم اروند کیجریوال کہتے نظر آرہے ہیں کہ پہلے میٹنگ کا ایجنڈا صاف کرو۔ اس پر کلجیت چہل نے کہنا شروع کر دیا کہ آپ میٹنگ سے بھاگ جائیں گے۔
Delhi Flood: دہلی میں پھر سے منڈلایا سیلاب کا خطرہ! ہتھینی کنڈ بیراج سے چھوڑا گیا 5 لاکھ کیوسک پانی
اگلے 60 سے 72 گھنٹوں میں ہتھینی کنڈ سے چھوڑا گیا تمام پانی دہلی پہنچ جائے گا۔ اب خوف اس بات کو لے کر ہے کہ کہیں اتنے پانی کے بعد دہلی کے نشیبی علاقے ایک بار پھر متاثر نہ ہا جائے۔
Meteorological Department issued yellow alert: دہلی-این سی آر سمیت ان ریاستوں میں آج ہو گی ہلکی سے درمیانی بارش، محکمہ موسمیات نے جاری کیا یلو الرٹ
محکمہ موسمیات نے اگلے دو دنوں تک دہلی، ہریانہ اور پنجاب کے مختلف مقامات پر ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ لیکن 18 جولائی سے ان تمام علاقوں میں بارش کی شدت میں اضافہ ہوگا۔
Heavy rains in some areas of Delhi: دہلی کے کچھ علاقوں میں شدید بارش، جمنا ندی کے پانی کی سطح پھر سے بڑھنے کا خدشہ
دہلی میں جمنا ندی کا پانی رنگ روڈ پر لال قلعہ کی دیوار تک پہنچ گیا، جس سے آس پاس کے علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے سنیچر کو ٹویٹ کیا کہ ندی کے پانی کی سطح آہستہ آہستہ کم ہو رہی ہے اور حالات جلد ہی معمول پر آ جائیں گے۔
Delhi Politics: ‘دہلی کو مشکل میں ڈالنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج ہونی چاہیے’، سنجے سنگھ نے بی جے پی سے کہا، کس بات کی سزا دے رہے ہیں آپ؟
سنجے سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی پر مزید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم نے پانچ ریاستوں کو یتیم چھوڑ کر فرانس جانا زیادہ ضروری سمجھا اور بی جے پی لیڈروں سے کہا کہ وہ دہلی کو تباہ کرنے میں جو بھی کردار ادا کر سکتے ہیں کریں۔
Atishi Marlena on Delhi Flood: پی ڈبلیو ڈی سڑکیں کھولنے کے لیے جنگی پیمانے پر کر رہی ہے کام: آتشی
ڈویژنل کمشنر اشونی کمار نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ قومی راجدھانی کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں بھی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔
Delhi Flood: “ایک دوسرے کو گالی دینے کا کوئی فائدہ نہیں”-دہلی کے سیلاب پر اروند کیجریوال کا تازہ بیان
انہوں نے کہا، "یہ ایک ایسا بحران ہے جب انسانوں کو دوسرے انسانوں کی مدد کرنی چاہیے۔ ایک دوسرے کو گالی دینے کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ بی جے پی کل سے مجھے گالی دے رہی ہے۔ انہیں کرنے دو، مجھے پرواہ نہیں ہے۔"
Delhi Flood: “صورت حال جلد ہی معمول پر آجائے گی اگر…”-دہلی کے سیلاب کی صورتحال پر سی ایم اروند کیجریوال
آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اس حوالے سے ایک ٹویٹ کیا ہے۔ جس میں انہوں نے کہا کہ "جمنا میں پانی کی سطح بتدریج کم ہو رہی ہے، اگر دوبارہ تیز بارش نہ ہوئی تو جلد ہی حالات معمول پر آجائیں گے۔
Delhi Flood: جمنا کے پانی کی سطح میں آئی گراوٹ، لیکن حالات اب بھی خراب، ان ریاستوں میں شدید بارش کا الرٹ
گزشتہ دو دنوں میں ہریانہ کے جمنا نگر میں ہتھنی کنڈ بیراج سے پانی کے بہاؤ میں کمی کی وجہ سے جمنا میں پانی کی سطح میں مزید کمی کا امکان ہے۔
AAP: عام آدمی پارٹی نے ہریانہ پر “جان بوجھ کر” پانی کو دہلی کی طرف موڑنے کا لگایا الزام
ڈی آئی پی آر نے کہا، "اس سے بیراج کے ڈھانچے کو نقصان پہنچ سکتا ہے، اس لیے نہروں کے ہیڈ ریگولیٹر گیٹ بند کر دیے گئے ہیں اور بیراج کے کراس ریگولیٹر گیٹ دریائے یمونا میں پانی کے آزادانہ بہاؤ کے لیے کھولے گئے ہیں"۔