Sukesh Chandrashekhar on Jacqueline Fernandez: جیکلین فرنانڈیز کو سکیش چندر شیکھر نے دی کھلی دھمکی، خط لکھ کر کہا، تمہارے سبھی راز کھول دوں گا
سکیش چندرشیکھرنے جیکلین فرنانڈیزکے الزامات اورجیل انتظامیہ کواس کے خط لکھنے سے روک لگانے کا مطالبہ سے متعلق پھرسے ایک خط لکھا ہے۔
Five convicted of murder of journalist Soumya Vishwanathan: صحافی سومیا وشواناتھن قتل کیس کے تمام پانچوں ملزمان مجرم قرار
سومیا کے قتل کے بعد پولیس کی تمام تر کوششوں کے باوجود کئی مہینوں تک اس کیس کا کچھ پتہ نہیں چل سکا۔ 2009 میں، جگیشا گھوش، جو وسنت وہار کے ایک کال سینٹر میں کام کرتی تھی، کو اغوا کیا گیا اور پھر قتل کر دیا گیا۔ اس معاملے میں تفتیش کے دوران ایک سی سی ٹی وی فوٹیج سے بلجیت ملک کی تصویر ملی۔
Delhi Court has summoned Sunita Kejriwal: دہلی کی عدالت نے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کی اہلیہ سنیتا کیجریوال کو بھیجا سمن ، 18 نومبر کو عدالت میں حاضر ہونے کو کہا ہے
نیوز ویب سائٹ انڈین ایکسپریس کے مطابق میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ ارجندر کور نے گزشتہ ہفتے دیے گئے حکم میں کہا، ''اس عدالت کے خیال میں سنیتا کیجریوال کے خلاف پہلی نظر میں جرم ثابت ہوتا ہے۔
BJP MP Brij Bhushan Singh Case: برج بھوشن سنگھ کے خلاف معاملے میں عدالت نے نابالغ پہلوان سے مانگا جواب، یکم اگست کو ہوگی سماعت
Brij Bhushan Sharan Singh Case: دہلی پولیس نے بی جے پی رکن پارلیمنٹ برج بھوشن سنگھ کے خلاف پاکسو ایکٹ کے تحت درج معاملے کو منسوخ کرنے کی سفارش کرتے ہوئے 15 جون کو عدالت میں چارج شیٹ داخل کی تھی۔
Sharjeel Imam: دہلی کی عدالت نے جامعہ تشدد کیس میں شرجیل امام سمیت 11 افراد کوکیا بری
عدالت نے کہا کہ 11 ملزمان کے خلاف عدالتی نظام کو مضبوط بنانے سے پہلے تفتیشی ایجنسیوں کو ٹیکنالوجی کے استعمال یا قابل اعتماد انٹیلی جنس معلومات اکٹھی کرنی چاہیے تھیں۔
وزیر ستیندر جین کی ضمانت پر فیصلہ کل تک ملتوی
بھارت ایکسپریس /منی لانڈرنگ کیس میں دہلی حکومت کے وزیر ستیندر جین کی ضمانت پر فیصلہ کل تک کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ آرڈر کو ٹائپ نہ کرنے کی وجہ سے دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ کے خصوصی جج وکاس دھول نے سماعت ملتوی کر دی ہے۔ عدالت ضمانت پر فیصلہ کل دوپہر …
Continue reading "وزیر ستیندر جین کی ضمانت پر فیصلہ کل تک ملتوی"