Delhi Congress News: بڑے لیڈران کے استعفیٰ کے درمیان کانگریس کے لئے راحت کی خبر، این سی پی چھوڑ کر اس لیڈرکی ہوگی گھر واپسی
لوک سبھا الیکشن کے درمیان کانگریس کے لئے بڑی خبرہے کہ پارٹی کے سینئرلیڈررہے یوگا نند شاستری اب دوبارہ واپس آنے والے ہیں۔ شام 4 بجے وہ ہیڈ کوارٹر پہنچ کرکانگریس میں شامل ہوں گے۔
Lok Sabha Elections 2024: اروندر سنگھ لولی کے استعفیٰ کے بعد کانگریس نے اس لیڈرکو بنایا دہلی کانگریس کا عبوری صدر
اروندر سنگھ لولی نے اتوار کو دہلی پردیش کانگریس صدر عہدے سے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔ اسی کے بعد سے نئے چہرے سے متعلق قیاس آرائی شروع ہوگئی تھی۔
Lok Sabha Election 2024 اروندر سنگھ لولی کا استعفیٰ اور کانگریس میں اختلاف کا کیا ہوگا لوک سبھا الیکشن پر اثر؟
گاندھی نگرکے سابق ایم ایل اے اروندرسنگھ لولی نے کہا کہ انہوں نے یہ قدم اس لئے نہیں اٹھایا، کیونکہ انہیں ٹکٹ نہیں ملا اور یہ صرف ان کی حالت نہیں بلکہ پوری کانگریس کی حالت ہے۔
Arvinder Singh Lovely Resignation: الیکشن سے پہلے کانگریس کو بڑا جھٹکا، اروندر سنگھ لولی نے صدر عہدے سے دیا استعفیٰ
لوک سبھا الیکشن سے پہلے دہلی کانگریس کے صدراروندر سنگھ لولی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ دہلی میں عام آدمی پارٹی سے اتحاد کے خلاف تھے۔
Delhi Congress President: دہلی کانگریس میں لوک سبھا الیکشن 2024 سے پہلے بڑی تبدیلی، اروندر سنگھ لولی کو بنایا گیا صدر
Delhi Congress New President: کانگریس نے پارٹی کی دہلی یونٹ کے نئے صدر کا اعلان کردیا ہے۔ اب تک انل چودھری یہ ذمہ داری سنبھال رہے تھے۔
Delhi Congress: دہلی کانگریس کو جلد مل سکتا ہے اپنا نیا صدر، یہ 2 نام دوڑ میں سب سے آگے
خبر رساں ایجنسی پی ٹی آئی کے مطابق، “دہلی کانگریس صدر کے عہدے کے لیے دیویندر یادو اور ارویندر سنگھ لولی کے نام زیر بحث ہیں۔ جہاں زیادہ تر لوگ چاہتے ہیں کہ یادو ڈی پی سی سی کی قیادت کریں، دہلی یونٹ کا ایک حصہ لولی کا نام بھی تجویز کر رہا ہے۔