Delhi Bomb Threat: دارالحکومت دہلی میں ایک بار پھر اسکول کو بم سے اڑانے کی دھمکی، کلاسز آن لائن ہوں گی
گزشتہ نو دنوں میں دہلی میں 100 سے زیادہ اسکولوں کو بم سے حملے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ ان دھمکیوں کی وجہ سے افراتفری کا ماحول ہے
Delhi School Bomb Threat: دہلی کے ڈی پی ایس سمیت کئی اسکولوں کو پھر سے بم سے اڑانے کی دھمکی، ایک ہفتے میں تیسرا معاملہ
آر کے پورم میں واقع دہلی پبلک اسکول سمیت کئی اسکولوں کو14 دسمبر کی صبح ایک بار پھر ایک ای میل موصول ہوئی جس میں انہیں بموں سے اڑانے کی دھمکی دی گئی۔ یہ اطلاع ملتے ہی اسکول میں بھگدڑمچ گئی۔
Delhi Bomb Threat: دہلی کے نجف گڑھ روڈ پر ڈی ٹی سی بس میں بم کی اطلاع، پولیس کی جانچ میں ملی تار جیسی چیز
دہلی پولیس کو فون کرنے والے بس کنڈکٹر دیوان سنگھ نے بتایا کہ ہم نانگلوئی سے روانہ ہوئے تھے۔ جب 10-12 مسافر تلنگ پور کوٹلہ پر اترے تو ہم نے ان کی سیٹوں کے نیچے بم جیسی چیز دیکھی۔ ہم نے بس روکی اور باقی مسافروں کو نیچے اترنے کو کہا۔