Bharat Express

DELHI ASSEMBLY

Delhi Assembly Session: دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے دہلی اسمبلی میں کہا کہ میری خواہش تھی کہ بی جے پی کے اراکین اسمبلی بھی میرے ساتھ میٹنگ میں موجود ہوتے۔ دنیا میں کچھ بھی مستقل نہیں ہے۔ کوئی اگر یہ سوچے کہ آج ہماری حکومت ہے، ہمیشہ ہماری رہے گی، تو ایسا نہیں ہے۔

آنے والے دنوں میں عام آدمی پارٹی(AAP) کی بی جے پی(BJP) سے لڑائی کا رخ کیا ہو گا؟ اس تصادم کا نتیجہ ملک کی سیاست کے ساتھ ساتھ مخالف کیمپ میں عام آدمی پارٹی کی حیثیت کا بھی فیصلہ کرے گا۔ اپنے آپ کو جدید دور کا ابھیمنیو کہنے والے، اروند کیجریوال(KEJRIWAL) سیاست کی ہر بھول بھُلیاّں(چکرویوہ) کو چھیدنے کی 'گارنٹی' پر فخر کرتے ہیں۔ عام آدمی پارٹی اور خود  اروند کیجریوال ہندوستانی سیاست میں کس قدر  و  وقار اور عزّت کے مستحق ہیں، اس کا فیصلہ آنے والے دنوں میں ہوگا کہ وہ اس دعوے پر کس حد تک قائم رہتے ہیں؟