Bharat Express

Delhi Airport

دہلی میں پیر کو دھند کی وجہ سے 168 سے زیادہ پروازیں تاخیر کا شکار ہوئیں۔ 84 پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ 10 پروازوں کے روٹس کو تبدیل کر کے جے پور، گوا کی طرف موڑ دیا گیا۔

دہلی ہوائی اڈے کی طرف سے جاری کردہ ایڈوائزری میں تمام ہوائی مسافروں کو ملکی اور بین الاقوامی سفر میں ممکنہ تاخیر کے بارے میں خبردار کیا گیا ہے۔

دنیا کے سب سے بڑے نمائشی ہالوں میں سے ایک بھی پیش کرتا ہے۔ یہ نمائشی ہال، جو 1.07 لاکھ مربع میٹر سے زیادہ پر بنائے گئے ہیں، نمائشوں، تجارتی میلوں اور کاروباری تقریبات کی میزبانی کے لیے استعمال کیے جائیں گے

 بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت عمرہ کرکے سعودی عرب سے واپس ہندوستان لوٹ آئی ہیں۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ انہیں فاطمہ کے نام سے بلائیں۔

دہلی ایئرپورٹ پرایک طیارہ کو اس وقت پرواز کرنے کی اجازت دے دی گئی جب ایک دوسری فلائٹ لینڈ کر رہی تھی۔ اے ٹی سی نے بڑا قدم اٹھایا۔

آج نئی دہلی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ایک نئے رن وے اور ایک دوہرے راستے والے ایلی ویٹیڈ ٹیکسی وے کا افتتاح کیا۔ اس کے ساتھ ہی آئی جی آئی ہوائی اڈہ نئی دہلی چار رن وے والا ملک کا پہلا ہوائی اڈہ بن گیا ہے۔

ممبئی سے دہلی آرہی ایئرانڈیا کی فلائٹ میں ایک مسافر نے پیشاب کردیا، جس کے بعد دہلی ایئرپورٹ پرپہنچنے پرملزم مسافر کو گرفتارکرلیا گیا۔

ایئر انڈیا کی پروازوں میں آئے دن ایسے واقعات پیش آتے رہتے ہیں۔ اس سے قبل اپریل میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا تھا۔ اس وقت بھی ایک مسافر نے عملے کے رکن سے لڑائی شروع کر دی تھی۔ جس کے بعد پرواز کو واپس جانا پڑا۔

لوگوں کو بیرون ملک بھیجنے کے بہانے دنیا بھر میں چل رہے بڑے پیمانے پر گھوٹالوں اور پورے گٹھ جوڑ کو ٹوٹنے کے پیش نظر IO/SI پرشانت، HC نہال سنگھ اور W/Ct امیتا پر مشتمل ایک ٹیم INSPR کی قیادت میں تشکیل دی گئی۔

اس معاملے میں گورو گوسائیں، گورویندر سنگھ موکھا اور سندیپ کمار کو پولیس نے گرفتار کر کے 34 بین الاقوامی پاسپورٹ، 4 فرضی ویزے اور کئی قابل اعتراض مواد برآمد کیا ہے۔