Delhi Air Pollution: دہلی میں آلودگی کے سبب تعمیرات، پرانی گاڑیوں اور ان کاموں پر لگی پر پابندی، خلاف ورزی کرنے پر لگے گا 20 ہزار روپے کا جرمانہ
دہلی کے وزیر ماحولیات گوپال رائے نے جمعہ کے روز کہا کہ سی اے کیو ایم کے حکم کے مطابق دہلی میں پابندیوں کے تیسرے مرحلے کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس کے نفاذ کے لیے ایک مضبوط نگرانی کا نظام تیار کیا گیا ہے۔ اگر کوئی اس کی خلاف ورزی کرے گا تو 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ دہلی کے اندر نجی تعمیرات اور انہدام کی سرگرمیوں پر پابندی عائد کی جا رہی ہے۔
Delhi Air Pollution:دہلی کی ہوا میں سانس لینا ہوا دوبھر، 25علاقوں میں اے کیو آئی کی سطح 400 تا 500 کے درمیان
دہلی کی ہوا مسلسل دو دنوں سے سنگین زمرے میں ہے، جس کی وجہ سے صبح کے وقت اسموگ نظر آرہی ہے اور دہلی کے لوگوں بالخصوص بچوں اور بوڑھوں کو سانس لینے میں دشواری کا سامنا ہے۔
Delhi Pollution:دہلی کی زہریلی ہوا میں سانس لینا مشکل، دارالحکومت بن گیا گیس چیمبر، اے کیو آئی 400 سے تجاوز
مرکزی آلودگی اور کنٹرول بورڈ (CPCB) کے مطابق دارالحکومت دہلی میں جمعرات کی صبح 7:15 بجے تک ہوا کے معیار کا اوسط انڈیکس 430 پوائنٹس پر رہا۔
Delhi Air Pollution: بے حد خراب زمرے میں برقرار دہلی کی ہوا، اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 355 کیا گیا ریکارڈ
دارالحکومت دہلی کے 5 علاقوں میں AQI کی سطح 400 سے اوپر ہے، جس میں آنند وہار میں 404، جہانگیر پوری میں 418، منڈکا میں 406، روہنی میں 415، اور وزیر پور میں 424 ہے۔
Delhi Air Pollution: دہلی کی ہوا ‘انتہائی خراب’، کئی علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس 400 سے تجاوز کرگیا
ڈرون کے واٹر ٹینک میں 15 لیٹر پانی ہوتا ہے، جس کے ذریعے آٹھ منٹ تک دھند اسپرے کیا جا سکتا ہے۔ ڈرون میں چھ نوزلز لگے ہوتے ہیں، جو ایک وقت میں 100 مائیکرون ا سپرے کرتے ہیں۔ اسپرے کے لیے نوزل کو 200 مائکرون تک سیٹ کیا جا سکتا ہے۔
Slight decline in Delhi Air Pollution: دہلی کی فضائی آلودگی میں معمولی کمی، اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 335 کیا گیا ریکارڈ
دیوالی کے بعد سے مسلسل 350 کے آس پاس یا اس سے اوپر رہنے کے بعد، پہلی بار AQI میں کمی آئی ہے۔ دہلی این سی آر شہر فرید آباد میں 166 اے کیو آئی، گروگرام میں 240، غازی آباد میں 226، گریٹر نوئیڈا میں 250، نوئیڈا میں 206 ریکارڈ کیا گیا۔
Delhi NCR Air Pollution: دہلی کی فضائی آلودگی میں ابھی سدھار نہیں، اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 363 پر برقرار
دارالحکومت دہلی کے چار علاقوں میں اے کیو آئی کی سطح 400 سے اوپر ہے، جس میں بوانا میں 412 اے کیو آئی، نیو موتی باغ میں 410، روہنی میں 407 اور وویک وہار میں 403 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Air Pollution: سردیوں میں بڑھ جاتی ہے ہوا میں آلودگی کی سطح، ایسے رکھیں اپنا خیال
لوگوں کی پرائیویٹ گاڑیوں سے نکلنے والے دھوئیں کے علاوہ ہریانہ اور پنجاب کے کسانوں کی طرف سے جلائی جانے والی پرالی بھی آلودگی کو مزید خطرناک بنا دیتی ہے جس سے یہاں کے لوگوں کی صحت پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
Delhi Air Pollution: دہلی کی ہوا ‘ ہوئی زہریلی’ سانس لینا ہوا مشکل، ایئر کوالٹی انڈیکس 400 کے پار
دہلی کے کئی علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس (AQI) 400 سے زیادہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔ سردیوں کے آغاز کے ساتھ ہی دہلی کی ہوا زہریلی ہو گئی ہے۔
دیوالی کی صبح چھائی دھند! دہلی کی ہوا خراب کیٹیگری میں، دہلی کی ہوا کے معیار کا اوسط انڈیکس 330
آنند وہار علاقے میں پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔ چار ٹینکرز لگائے گئے ہیں، جن کے ذریعے سڑکوں پر لگے پودوں پر پانی کا چھڑکاؤ کیا جا رہا ہے۔ آنند وہار علاقے میں فضائی آلودگی میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔