India Pakistan War: بھارت پاک کشیدگی، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی میٹنگ جاری، تینوں آرمی چیف اور سی ڈی ایس موجود
فوج پہلے ہی الرٹ ہے اور آپریشن سندور کی وجہ سے پاکستان کی پوزیشن مسلسل کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ بھارت اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پوری طرح پرعزم ہے اور شہریوں کو مکمل تحفظ کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔
Operation Sindoor: پاکستانی ٹھکانوں پر زبردست ائیر اسٹرائیک، دہشت گردوں کے کیمپ ہوے تباہ، ہر طرف گونجے جے ہند کے نعرے
اتر پردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ہندوستانی فضائیہ کی تعریف کرتے ہوئے کہا، "آپریشن سندور دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے مضبوط ارادے کی علامت ہے۔ ہماری فوج نے ہمت اور طاقت کا مظاہرہ کیا ہے۔"
Operation Sindoor : پی ایم مودی لگاتار آپریشن سندور پر گہری نظر بنائے ہوئے ہیں، لے رہے ہیں پل پل کی خبر
پی ایم مودی ہر لمحہ کارروائی سے متعلق ہر تفصیل سے اپ ڈیٹ لے رہے ہیں۔ ذرائع نے یہ بھی بتایا ہے کہ بھارت نے دہشت گردوں کو نشانہ بناتے ہوئے 9 حملے کیے اور تمام کارروائیاں کامیاب رہیں۔
DRDO and Navy successfully test Multi-Influence Ground Mine: ڈی آر ڈی او اور بحریہ نے ملٹی انفلوئنس گراؤنڈ مائن کا کیا کامیاب تجربہ
یہ ٹیسٹ اہم دفاعی ٹیکنالوجیز میں خود انحصاری کے ہندوستان کے حصول میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس کے علاوہ یہ سمندری علاقوں کو زیر آب خطرات سے محفوظ بنانے اور بحریہ کی صلاحیت کو بڑھانے میں کارگر ثابت ہوگا۔
Stratospheric Airship Platform: ہندوستان نے دفاعی ٹکنالوجی میں ایک اہم پیش رفت، اسٹریٹاسفیرک ایئر شپ پلیٹ فارم کا پہلا کامیاب تجربہ
آگرہ میں واقع ایریل ڈیلیوری ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ اسٹیبلشمنٹ کے ذریعہ تیار کردہ، اس ایئر شپ پلیٹ فارم کو تقریباً 17 کلومیٹر کی بلندی پر پے لوڈ کے ساتھ لانچ کیا گیا تھا۔ سینسرز سے ڈیٹا حاصل کر لیا گیا ہے۔
Rajnath Singh meets his Japanese counterpart: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اپنے جاپانی ہم منصب سے کی ملاقات، سیکورٹی خدشات اور دوطرفہ تعلقات پر ہوئی بات چیت
دونوں لیڈروں نے دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے اور خطے میں بڑھتے ہوئے سیکورٹی چیلنجز کا جواب دینے کے اپنے عزم پر زور دیا۔
Dr. Ambedkar: A visionary reformer: ’’اول بھی بھارتی اور آخر بھی بھارتی‘‘-ڈاکٹر امبیڈکر: ایک بصیرت مند مصلح
قدرت نے ڈاکٹر امبیڈکر کو بے مثال جرات، ذہانت اور ایمان داری عطا کی تھی، جس کا استعمال انھوں نے ایک سماجی مصلح، قانون دان، ماہر معاشیات، فلسفی، انسانی حقوق کے علم بردار اور قوم کے معمار کے طور پر کیا۔
Ministry of Defence (MoD): بحریہ کو ملے گا MRSAM میزائل، بھارت ڈائنامکس کے ساتھ 2,960 کروڑ روپے کا ہوا سودا
اس معاہدے کے تحت، بی ڈی ایل 'خرید (بھارتی)' زمرے میں میزائل فراہم کرے گا، جس میں زیادہ تر مواد مقامی ہوگا۔ یہ معاہدہ ایم ایس ایم ای سمیت دفاعی صنعت میں تقریباً 3.5 لاکھ یوم دن کا روزگار پیدا کرے گا۔ جس میں بہت سی چھوٹی اور درمیانی صنعتیں (MSME) بھی شامل ہیں۔
Su-30 کو بحری دستوں میں اپ گریڈ کیا گیا، ڈی اے سی نے 21,772 کروڑ روپے کی دفاعی تجاویز کو منظوری دی
جیٹ طیاروں کے لئے ایک الیکٹرانک جنگی نظام کے ساتھ ساتھ ٹینکوں کی گاڑیوں اور ہوائی جہاز کے انجنوں کو اپ گریڈ کرنا شامل ہے۔
India’s Growing Defence Exports: دفاعی برآمدات میں ہندوستان کی نئی اُڑان، یہ بھارت سے برآمد ہونے والا دوسرا میزائل سسٹم ہے
آکاش جسے ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) نے تیار کیا ہے، زمین سے ہوا میں مار کرنے والا میزائل سسٹم (ایس ے ایم) ہے۔





