Manoj Jha on Pakistan’s demand for Nobel Prize for Trump: ’’پارلیمنٹ کو متفقہ طور پر کرنا چاہیے اپنے موقف کا اظہار‘‘، پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کے لیے ٹرمپ کو نوبل انعام کے مطالبے پر بولے منوج جھا
پاکستانی اخبار ڈان کے مطابق نامزدگی میں کہا گیا ہے کہ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان حالیہ تنازع میں ’’فیصلہ کن سفارتی کردار‘‘ ادا کیا اور ’’اعلیٰ قیادت‘‘ کا مظاہرہ کیا۔
BJP Pachmarhi Mega Training Camp: امت شاہ مدھیہ پردیش میں کریں گے بی جے پی کے تربیتی کیمپ کا افتتاح، 3 روزہ پروگرام میں کئی سینئر قائدین بھی کریں گے شرکت
اس کیمپ کی خاصیت ماحولیات کے تئیں حساس انداز اپنانا ہے۔ پورے پنڈال کو پلاسٹک سے پاک رکھا گیا ہے۔ ماحولیاتی تحفظ کا پیغام دینے کے لیے تمام ایم پی اور ایم ایل اے اپنی ماں کے نام پر ایک ایک پودا لگائیں گے۔
India-Australia: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے دہلی میں آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع سے کی ملاقات، دونوں ممالک کے دفاعی تعلقات کو کیا مزید مضبوط
آسٹریلیا کے نائب وزیر اعظم اور وزیر دفاع رچرڈ مارلس نے بدھ کو پہلگام میں حالیہ دہشت گردانہ حملے کی سخت مذمت کی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہندوستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا۔
Defense Minister Rajnath Singh: باضابطہ جنگ بندی کے بھی لگاتار صورت حال کا جائزہ لے رہے ہیں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، آج بھی اعلیٰ فوجی حکام کے ساتھ کی میٹنگ
وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے منگل کو اعلیٰ فوجی افسران کے ساتھ میٹنگ کرتے ہوئے تازہ سیکورٹی صورت حال کا جائزہ لیا۔
Buddha Purnima: صدر مرمو، پی ایم مودی اورامت شاہ نے بدھ پورنیما کی ہم وطنوں کو مبارکباد دی، وزیر اعظم نے کہا- بھگوان بدھ کی زندگی ہمیشہ عالمی برادری کو ہمدردی اور امن کے لئے ترغیب دیتی رہے گی
صدر دروپدی مرمو نے ٹویٹر پر لکھا، "بدھ پورنیما کے پرمسرت موقع پر، میں تمام ہم وطنوں اور پوری دنیا کے بھگوان بدھ کے پیروکاروں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات پیش کرتی ہوں۔
BrahMos Missile: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور سی ایم یوگی نے لکھنؤ میں براہموس میزائل یونٹ کاکیاافتتاح
راج ناتھ سنگھ نے اس موقع پر کہا کہ مجھے آپ سے بات کرکے بہت خوشی ہورہی ہے۔ میں ذاتی طور پر اس میں شرکت کرنا چاہتا تھا، لیکن آپ جانتے ہیں کہ میں کیوں نہیں کر سکا۔
Rajnath Singh on Operation Sindoor: ہم نے پاکستان میں گھس کر مارا،راولپنڈی تک بھارتی افواج کا خوف محسوس کیا گیا:راجناتھ سنگھ
گزشتہ ماہ22 اپریل کو جموں و کشمیر کے پہلگام میں دہشت گردانہ حملے کے بعد، ہندوستان نے (6-7 مئی) کی درمیانی رات آپریشن سندور شروع کیاتھا، جس کے تحت پاکستان میں داخل ہو کر دہشت گردوں کے نو ٹھکانوں کو مکمل طور پر تباہ کر دیا گیا۔
Operation Sindoor: سی ایم یوگی نے کہا، ‘آپریشن سندور’ کے دوران آپ لوگوں نے براہموس میزائل کی جھلک ضرور دیکھی ہوگی، اگر نہیں، تو پاکستان سے پوچھیں
سی ایم یوگی نے کہا کہ دہشت گردی کا مسئلہ اس وقت تک حل نہیں ہو سکتا ،جب تک ہم اسے پوری طرح سے کچل نہیں دیتے۔ دہشت گردی کتے کی دم کی طرح ہے جو کبھی سیدھی نہیں ہوتی۔
India Pakistan Attack: وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے بلائی اعلیٰ سطحی میٹنگ، پاکستان کی اشتعال انگیزی پر تفصیلی جائزہ
بھارتی فوج کی جانب سے شروع کیے گئے آپریشن سندور کے بعد پاکستان کی جانب سے ایل او سی پر فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے، جس کا بھارتی فوج بھرپور جواب دے رہی ہے۔
PM Modi holds important meeting with army chiefs: وزیر اعظم مودی نے اپنی سرکاری رہائش گاہ پر ہندوستانی افواج کے سربراہان کے ساتھ کی اہم میٹنگ، این ایس اے اور وزیر دفاع بھی رہے موجود
دریں اثنا وزیراعظم نے مسلح افواج کے سابق فوجیوں کے ایک گروپ سے بھی ملاقات کی، جس میں موجودہ صورت حال سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔





